اردونامہ کے ایک چمکتے ستارے جناب عاطف صاحب کی آج اکتیسویں (31) سالگرہ تھی، انہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر اردونامہ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو۔ ہماری دعا ہے کہ یہ سال اور آئندہ آنے والا ہر سال ان کی زندگی کا بہترین سال ثابت ہو اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ انہیں ان دنیا و آخرت کی بلندیاں نصیب فرمائے (آمین)۔
رب العزت سے دعا ہے کہ ان کی زندگی خوشیوں سے بھر جائے، غموں سے چھٹکارا نصیب ہو، علم کی شمع اور ان کے سینے کو اور زیادہ منور کرے، دعا ہے کہ انہیں خوشیوں کا ایسا چمن نصیب ہو جو ان کی زندگی سے دکھوں کی دھوپ ختم کر دے (آمین)
[center]
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو