اسلام علیکم
فولڈرس میں وئیو View آپشن سے ہم اسمیں موجود فائیلوں کے آئکونس کو مختلف انداز میں دیکھنے پر قادر ہوتے ہیں.لیکن بات جب ڈیسک ٹاپ کی ہو تو ہم زیادہ سے زیادہ آئکون کی سائیز ہی تبدیل کرسکتے ہیں. اب کیا ہو جب کوئی اسکا عادی یا ضرورت مند ہو کہ بہت ساری فائیلوں کے شارٹ کٹ کو ڈیسک ٹاپ پر رکھتا ہو مگر ڈیکسٹاپ کا بھرا ہوا ہونا بھی ناپسند کرتا ہو. بس اسی مسلئہ کا حل یہ سافٹوئیر ہے.
جو انتہائی مختصر سائیز کا ہے یعنی 36 KB کھلا ہوا. اور 11 KB رار شکل میں وہ بھی پورٹیبل. اور مفت. یہاں ایک بات کہنی ہے مفت کے بارے میں کہ دراصل اس سافٹ وئیر کا مالک کون ہے یہی نہیں معلوم میں خود کوشش کی مگر پتہ نہیں چلا. جہاں سے اسکی معلومات ملی وہ بھی اسکے مالک سے انجان ہیں.ہر مرتبہ اسکو فعال کرنے کے لئیے اسکی فائیل یا فائیل کے شارٹ کٹ پر ڈبل کلک کرکے شروع کرنا ہوگا کیونکہ اس مختصر سافٹوئیر میں سیٹنگ کو یاد رکھنے کی صلاحیت نہیں ہے.
یا پھر اس پروگرام کے شارٹ کٹ کو ونڈوز کے اسٹارٹ اپ فولڈر میں رکھ دیں. xp اور ونڈوز 7 میں اور شائید دیگر ونڈوز میں بھی چلے گی.
ڈاؤنلوڈ کریں
Deskview ڈیسکٹاپ آئکون کا اندازنظّارہ تبدیل کریں
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Deskview ڈیسکٹاپ آئکون کا اندازنظّارہ تبدیل کریں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: Deskview ڈیسکٹاپ آئکون کا اندازنظّارہ تبدیل کریں
خصوصیات تو اچھی ہیں
ڈاونلوڈ کرکے ہی پتہ چلے گا
مجھے پاس ایک سافٹ ویئر جس کا نام یاد نہیں آرہا تھا جو ڈیسک ٹاپ پر موجود بہت سے شارٹ کٹس کو ایک پٹی میںمحدود کردیتا تھا اور پھر آپ اسکرول کرکے شارٹ کٹس کو ایکسیس کرسکتے تھے
آپ پٹی کی تعداد کو زیادہ بھی کرسکتے تھے.

- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: Deskview ڈیسکٹاپ آئکون کا اندازنظّارہ تبدیل کریں
شکریہ آفاق بھائی۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Deskview ڈیسکٹاپ آئکون کا اندازنظّارہ تبدیل کریں
السلام علیکم
بھیا جی شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
لیکن اس کا لنک بھی موجود نہیں ہے۔
بھیا جی شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
لیکن اس کا لنک بھی موجود نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: Deskview ڈیسکٹاپ آئکون کا اندازنظّارہ تبدیل کریں
ارے چاند بھائی
آپ بھی انصاری بھائی کو اب رگیدنے لگے
لنک تو موجود ہے
ذرا نمبر بڑھا دیں
آپ بھی انصاری بھائی کو اب رگیدنے لگے
لنک تو موجود ہے
ذرا نمبر بڑھا دیں
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: Deskview ڈیسکٹاپ آئکون کا اندازنظّارہ تبدیل کریں
اسلام علیکمچاند بابو wrote:السلام علیکم
بھیا جی شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
لیکن اس کا لنک بھی موجود نہیں ہے۔
شاید ڈاونلوڈ لنک پر امیج لگانے میں غلطی ہوئی. اب ڈاونلوڈ لنک، امیج کے نیچے لکھے "ڈاونلوڈ کریں" پر ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.