آل ایٹ ون اردو سائیٹ کا آغاز

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

آل ایٹ ون اردو سائیٹ کا آغاز

Post by muhammad_ijaz »

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم

اللہ کی مہربانی سے آل ایٹ ون اردو سائیٹ کا آغاز کیا گیا ہے

http://allatone.stars-world.net

اس میں ہر قسم کی معیاری معلومات جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے– اس میں اسلام کا سیکشن ، جنرل سیکشن ، انگلش سیکشن ، کمپیوٹر اور انٹرنیٹ،موبائل فون ، آڈیو ، وڈیو تعلیمی لیکچرز / کورسسز ، تعلیمی لیکچرز / کورسسز ، آڈیو اور وڈیو سیکشن ، پبلک لائبریری ، بچوں کا سیکشن ، مختلف تصویریں ، مفید مشورے وغیرہ شامل ہیں

اس کے علاوہ ویب سرچ کے لئے پندرہ سرچ انجن ایک ہی جگہ دیے گئے ہیں

آپ سب سے وزٹ اور سائیٹ کی بہتری کے لئے تجاویز دینے کی درخواست ہے - شکریہ
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: آل ایٹ ون اردو سائیٹ کا آغاز

Post by علی عامر »

اللہ پاک اس کار خیر پر آپ کو اجر عظیم نصیب فرمائے۔ آمین۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آل ایٹ ون اردو سائیٹ کا آغاز

Post by شازل »

شکریہ جناب
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”