ارمان اب دل میں ھے، !!!!!!!!

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

ارمان اب دل میں ھے، !!!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

کاش کہ دیدار ھوجائے، پھر جائے تیرا یہ دیوانہ
دیکھ لوں تجھے بس، سمجھ لوں تیرا یہ نذرانہ


[center]کہیں چین نہ ملا، بھٹکتا رھا ھر گلی محلہ
جو میں بھول آیا، تیرے نام کا تیرا یہ افسانہ[/center]


مشکل نہ ھوگی گر، ایک آہ دل سے بھر لے
ڈھونڈ لوں گا میں، جہاں ھو تیرا یہ ٹھکانہ


[center]موت وہاں بھی نہ آئی، جلتے جلتے پھر تڑپ اٹھا
ھرجلتی شمع کے گرد، گھومتا رھا تیرا یہ پروانہ[/center]


تیری گلی جیسی شام، نہ دیکھی کہیں پر
ارمان اب دل میں ھے، سامنے ھو تیرا یہ بیگانہ
Last edited by عبدالرحمن سید on Tue Sep 02, 2008 12:28 am, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب بڑے بھیا۔کمال کرتے ہیں آپ بھی۔بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب جناب۔
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

رضی الدین بھائی اور چاند بابو،!!!!!
آپ دونوں کا بہت شکریہ،!!!!
خوش رھیں،!!!!!
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”