شکوہ : شاہدہ کے بلاگ سے اقتباس

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

شکوہ : شاہدہ کے بلاگ سے اقتباس

Post by چاند بابو »

ایک اداکارہ دُکھی لہجے میں اپنی سہیلی سے شِکوہ کر رہی تھی
یہ مرد کِتنی جلدی بدل جاتے ہیں کل تک چوہدری صاحب مُجھے اِتنے اچھے لگتے تھے ،،،اِس قدر پیارے لگتے تھے کہ تُمہیں کیا بتاؤں؟؟؟مگر اب میرا اِن کی شکل دیکھنے کو بھی جی نہیں کرتا،،،،
کیا کیا دُکھ ہیں زمانے میں نا،،،
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: شکوہ : شاہدہ کے بلاگ سے اقتباس

Post by انصاری آفاق احمد »

:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شکوہ : شاہدہ کے بلاگ سے اقتباس

Post by اعجازالحسینی »

:P :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: شکوہ : شاہدہ کے بلاگ سے اقتباس

Post by علی عامر »

:mrgreen: :mrgreen:
کیا کہنے .....!!
Post Reply

Return to “لطائف”