اردو نامہ انڈر واٹر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

اردو نامہ انڈر واٹر

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اردو نامہ Under Water

Image
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by خرم ابن شبیر »

ارے جناب ہمیں تو غوتے لگانے نہیں آتے ہم تو باہر سے ہی نظارا کریں گے
ہم تو دیار پر نہانے جائیں تو کنارے پر بیٹھ کر لوٹے سے پانی ڈالتے ہیں اپنے اوپر :P


بہت خوب بہت اچھا کام کیا ہے جناب نے کاش ہم بھی اتنا اچھا کام کر سکتے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by شازل »

بہت خوبصورت انداز ہے
فوٹوشاپ سے ہرکام ممکن ہے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب آفاق بھائی بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی بڑھیا کام کیا ہے آفاق بھائی آپ نے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by رضی الدین قاضی »

خرم ابن شبیر wrote:ارے جناب ہمیں تو غوتے لگانے نہیں آتے ہم تو باہر سے ہی نظارا کریں گے
ہم تو دیار پر نہانے جائیں تو کنارے پر بیٹھ کر لوٹے سے پانی ڈالتے ہیں اپنے اوپر :P


بہت خوب بہت اچھا کام کیا ہے جناب نے کاش ہم بھی اتنا اچھا کام کر سکتے




نیکی کر دریا میں ڈال!
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by خرم ابن شبیر »

نیکی ہی کرنی ہے تو پھر دریا میں کیوں‌ڈالیں :lol:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by شازل »

تاکہ نیکی کا پتہ ہی نہ چل سکے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by چاند بابو »

ارے بھائی لوگو
بجائے اس کام کی تکنیکی بنیادوں پر جانچ پرکھ اور ان بہترین تکنیکوں کی آزمائش پر آفاق بھیا کی بلے بلے کے آپ نے اس بیچارے کو دریا میں ڈبونا ہی شروع کر دیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by خرم ابن شبیر »

بھائی میں تو پہلے ہی کہہ چکا کے بہت عمدہ کام ہے ماشاءاللہ

شازل بھائی ہمارے ہاں نیکی کر دریا میں‌ڈال کا مطلب کچھ اور لیا جاتا ہے
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by علی عامر »

ماشااللہ ، خوب کام کیا ہے۔ اللہ اور برکت نصیب فرمائے۔آمین۔
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
اللہ تعالٰی نے ہر جاندار کی حیات کی اساس پانی کو بنایا ہے. پانی اور مٹّی سے بندے پاکی و طہارت حاصل کرلیں اسکی خوبی اللہ تعالٰی نے رکھی ہے. دنیا کا جزواعظم پانی ہی ہے. موجودہ ہاسٹنگ کے مسائل و ایسے حاسدین جو بلا وجہ کسی اچھی چیز، کام، لوگ، اداروں وغیرہ کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں. شارک کی شکل میں نظریں گڑائے ہوئے ہیں. خوبصورت مچھلیاں وہ لوگ ہیں جو اردو نامہ کی تعمیر، ترویج اور بقاء کی کوشش کرنے والے ہیں.
یہ تھے وہ چند خیالات جو میرے ذہن میں اس منظر کو بنانے کے وقت تھے. رہی مہارت یا اور اس قسم کی کوئی بات تو وہ وہاں ہو جہاں کوئی ماہر اس کام کو کرنے والا ہو بندہ ان میں شامل نہیں طالب علم و طفل مکتب ہے. یہ ساری باتیں کہنے کی نہ تھیں پر میری تو عادت ہی یہ بن گئی کہ وہی سب کہتا /کرتا ہوں جو نہ کہنا / کرنا چاہیے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by عاطف »

بہت خوب کام کیا ہے - ویسے اب اردونامہ ڈوبنے سے بچ جائے گا- ماجد بھیا نے اس کو بچانے کی تحریک تیز کر دی ہے
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by چاند بابو »

شکریہ عاطف بھیا آپ جیسے استادوں کی دعائیں ساتھ ہوں تو اردونامہ کو انشااللہ کچھ نہیں ہو سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by شازل »

خرم ابن شبیر wrote:بھائی میں تو پہلے ہی کہہ چکا کے بہت عمدہ کام ہے ماشاءاللہ

شازل بھائی ہمارے ہاں نیکی کر دریا میں‌ڈال کا مطلب کچھ اور لیا جاتا ہے
ہائیں :shock: اس کا کوئی اور مطلب بھی ہوتا ہے کیا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by مدرس »

ذرا بنانا بھی سکھائیًں تو بات بنے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by چاند بابو »

سکھائیں گے بالکل سکھائیں گے۔
مجھے امید ہے کہ وہ اس کا ٹوٹیوریل تیار کرنے کے مرحلے سے ہی گزر رہے ہوں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
یہ کوئی طے شدہ کام نہیں ہے بار بار کئی لئیرس بنائی پھر اطمینان نہ ہونے پر ڈیلیٹ کردیا. پہلے لئیر کو کوئی موڈ دیا بعد میں بدل دیا شدہ شدہ یہاں تک آ پہنچا کچھ برش وغیرہ ایسے ہیں جو فوٹو شاپ کے ڈیفالٹ ایٹم نہیں ہیں. یا تو خود بنائے یا پھر تیار شدہ کسی کا شامل کرلیا. اس لئیے اس کام کو بتانا بہت دشوار ہے. اور میرے جیسے کے لئیے تو بہت بہت بہت دشوار...
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by خرم ابن شبیر »

شازل wrote:
خرم ابن شبیر wrote:بھائی میں تو پہلے ہی کہہ چکا کے بہت عمدہ کام ہے ماشاءاللہ

شازل بھائی ہمارے ہاں نیکی کر دریا میں‌ڈال کا مطلب کچھ اور لیا جاتا ہے
ہائیں :shock: اس کا کوئی اور مطلب بھی ہوتا ہے کیا
جی ہاں نیکی کر دریا میں ڈال کا مطلب تو یہ ہوتا ہے کہ نیکی کر کے اس کو یاد نا کرو اور نا یاد کرواو
لیکن یہاں نیکی کر دریا میں ڈال کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جس کے ساتھ نیکی کی جائے وہ اس کو نیکی نہیں بلکے اپنا حق سمجھتا ہے اور نیکی کرنے والے کی ہی ٹانگ کھینچ لیتا ہے :lol:
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نامہ انڈر واٹر

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اسی لئیے تو یہ مشورہ دیا جاتا ہے. نیکی کر دریا میں ڈال. تاکہ ٹانگ کھنچے جانے پر تکلیف کم سے کم ہو . :lol:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “تصاویر”