کیا بات ہے بہت بہترین موقع پر کھینچی جانے والی تصاویر ہیں۔
کچھ تصاویر میں بہترین ایڈیٹنگ کے ساتھ ایک فنی تاثر دیا گیا ہے۔
شئیر کرنے کا شکریہ شازل بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو