دنیا کی سب سے تیز مرچ "بھٹ جولکیا"

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

دنیا کی سب سے تیز مرچ "بھٹ جولکیا"

Post by شازل »

اس سے تیز مرچ آپ نے کبھی چکھی نہ ہوگی یقین نہ آئے تو آزما سکتے ہیں
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی سب سے تیز مرچ "بھٹ جولکیا"

Post by چاند بابو »

کیا یہ ملیر کی مرچ سے بھی زیادہ تیکھی ہے؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
S. H. Naqvi
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
جنس:: مرد
Location: راولپینڈی
Contact:

Re: دنیا کی سب سے تیز مرچ "بھٹ جولکیا"

Post by S. H. Naqvi »

چلیں‌مان لیتےہیں کہ مرچ تیز ہو گی مگر چکیں کیسے آپ نے ذپ تو کی نہیں :D
میرا مطلب ہے کچھ تفصیل لکھیں کہ ملتی کہاں‌سے ہے وغیرہ وغیرہ.......!
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: دنیا کی سب سے تیز مرچ "بھٹ جولکیا"

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بھائی شازل مرچی تیز کیوں نہ ہو اب تو شکر بھی تیز ہوگئی ہے
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دنیا کی سب سے تیز مرچ "بھٹ جولکیا"

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کی سب سے تیز مرچ "بھٹ جولکیا"

Post by شازل »

اس مرچ کو کھانے کےلیے آپ کو انڈیا کا سفر کرنا پڑے گا بلکہ شاید انڈین سائنسدان اس کا ایک بم بھی بنانے والے ہیں‌
اس لیے ہو سکتا ہے کہ اس بم کا مزا آپ چکھ سکیں
یا بہت جلدی کھانا ہے تو اپنے رضی بھائی کو کہہ دیں وہ آپ کو بھجوا دیں گے لیکن ڈاک خرچ آپ کے ذمہ :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی سب سے تیز مرچ "بھٹ جولکیا"

Post by چاند بابو »

اور اگر صرف پڑھنے پر اکتفا کرنا چاہتے ہیں تو یہ لیجئے اس کا وکی پیڈیا پر موجود آرٹیکل

[link]http://en.wikipedia.org/wiki/Bhut_Jolokia_pepper[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”