[center]کیا طوفاں سے کرتے ھو مقابلہ ایک آہ کا
آہ وہ اُدھر بھرتے ہیں اور درد یہاں ھوتا ھے[/center]
اپنے ھی چند نامکمل اشعار،!!!!!!
-
- کارکن
- Posts: 193
- Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh, Saudi Arabia.
- Contact:
-
- کارکن
- Posts: 193
- Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh, Saudi Arabia.
- Contact:
خاموشی اور تنہائی،!!!!!!
[center]آج یہاں کیسی خاموشی، اور تنہائی سی لگتی ھے
انکے گھر کچھ دور بجتی، وہ شہنائی سی لگتی ھے[/center]
انکے گھر کچھ دور بجتی، وہ شہنائی سی لگتی ھے[/center]
Last edited by عبدالرحمن سید on Sat Aug 23, 2008 11:27 pm, edited 1 time in total.
-
- کارکن
- Posts: 193
- Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh, Saudi Arabia.
- Contact:
ھمسفر،!!!!!
[center]ابھی دو قدم ھی چلے تھے، جھٹک کے یوں ھاتھ چھوڑ گیا
ساتھ جو میرے ھمسفر تھا، وہ جانے کیوں ساتھ چھوڑ گیا[/center]
ساتھ جو میرے ھمسفر تھا، وہ جانے کیوں ساتھ چھوڑ گیا[/center]
-
- کارکن
- Posts: 193
- Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh, Saudi Arabia.
- Contact:
دکھوں کا سفر،!!!!!!
[center]دکھوں کا سفر ھمیں مبارک، انہیں نصیب سکوں کی رات
چمکیلی سحر انہیں مبارک، ھمیں نصیب جنوں کی رات[/center]
چمکیلی سحر انہیں مبارک، ھمیں نصیب جنوں کی رات[/center]
-
- کارکن
- Posts: 193
- Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh, Saudi Arabia.
- Contact:
شام و سحر،!!!!!!!!!!!!1
[center]کیا کیا کوششیں نہ کی، کہ کچھ ملاقات گر ھو جائے
ملاقات نہ سہی غنیمت، گر نقش پا کی نذر ھو جائے
نقش پا پر جو انکے قدم اپنا، رکھ کر یہی سوچا ھم نے
کیا کم ھے دیدار سے زیادہ، یہیں شام و سحر ھو جائے[/center]