بہت ھی پیاری اردو کی خوبصورت محفل کا آغاز ھے،!!!!!

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

بہت ھی پیاری اردو کی خوبصورت محفل کا آغاز ھے،!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو،!!!!!
آپ کی اس اردو کی خوبصورت محفل کو دیکھ کر دل بہت خوش ھوا ھے، اللٌہ تعالیٰ اس محفل کو دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے،!!!! آمین،!!!!!
خوش رھیں،!!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم عبدالرحمٰن سید صاحب۔
اردونامہ کی رونق اور اسکا دم خم آپ جیسی شخصیات کے ادبی حسن سے ہی قائم دائم ہے امید ہے کہ آپ کی راہنمائی اور ہمراہی میں اردونامہ کی ترقی کا سفر بہت اچھا گزرے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ محترم عبدالرحمٰن سید صاحب۔
اردونامہ کی رونق اور اسکا دم خم آپ جیسی شخصیات کے ادبی حسن سے ہی قائم دائم ہے امید ہے کہ آپ کی راہنمائی اور ہمراہی میں اردونامہ کی ترقی کا سفر بہت اچھا گزرے گا۔
چاند بابو،!!!!
شکریہ،!!!!
یہ سب آپ کی محبت اور خلوص ھی تو ھے،!!!!!
خوش رھین،!!!!!!
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”