شفق کی سنہری چادر!!!!!!!

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

شفق کی سنہری چادر!!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

[center]اوڑھے چاندنی اونچے پہاڑ پر، کیا پگھلتی برف دیکھو
سمندر کنارے سیپی میں، کیا چمکتی صدف دیکھو

شمال سے جنوب تک، ایک ھی رنگ میں رنگے ھوئے
بہتے شور مچاتے خمس دریا، کیا پیاری ھدف دیکھو

ڈوبنے شمس کی پھیلی، شفق کی سنہری چادر
تھکا ھارا جیسے دھقان، پلٹے گھر کی طرف دیکھو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شکریہ عبدالرحمٰن سید بھائی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:شکریہ عبدالرحمٰن سید بھائی۔
السلام علیکم،!!!
چاند بابو،!!!!!
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ،!!!!
خوش رھیں،!!!!
Post Reply

Return to “پاک وطن”