محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
ہم دل کی گہرائیوںسے محترم اعجازالحسینی صاحب کو مدیر کے رتبے پر فائز ہونے پر مبارک باد دیتے ہیں
اعجازالحسینی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
اعجازالحسینی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
محترم اعجاز الحسینی صاحب کو مدیر کے عہدے پر ترقی مبارک ہو۔
میں امید کرتا ہوں کہ محترم اعجاز الحسینی صاحب اپنے عہدے سے بخوبی نبرد آزما ہوتے ہوئے اردونامہ پر نت نئی اصلاحات کے لئے کاوشیں جاری رکھیں گے۔
میں امید کرتا ہوں کہ محترم اعجاز الحسینی صاحب اپنے عہدے سے بخوبی نبرد آزما ہوتے ہوئے اردونامہ پر نت نئی اصلاحات کے لئے کاوشیں جاری رکھیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
میں تو مبارک نہیں دونگا کیونکہ مجھے کوئی عہدہ نہیں دیا گیا ہے.
بھائی اعجازالحسینی صاحب کو دل کی گہرائی سے مدیر بننے پر مبارکباد دی جاتی ہے.
بھائی اعجازالحسینی صاحب کو دل کی گہرائی سے مدیر بننے پر مبارکباد دی جاتی ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]

- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
اعجاز بھائی کو مدیر بننے پر تہہ دل سے مبارک باد دیتا ہوں۔
امید ہے اردو نامہ ان کی ادارت میں تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کرے گا۔
امید ہے اردو نامہ ان کی ادارت میں تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کرے گا۔

- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
بہت بہت شکریہ بھائی لوگوں آپکے پیار اور محبت کا۔
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
القرطاس ٹیم کی جانب سے اعجاز الحسنی صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد
[center]یہ کش مکشِ زندگی کب تھا بازیچہ اطفال[/center]
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
مبشر بھائی آپ کو بھی مبارک ہو
میں نے کافی دنوں سے القرطاس کا چکر نہیں لگایا
دراصل اتنی مصروفیت ہے کہ کچھ نہ پوچھیں
میں نے کافی دنوں سے القرطاس کا چکر نہیں لگایا
دراصل اتنی مصروفیت ہے کہ کچھ نہ پوچھیں
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
لو جی مبارک باد اور
مٹھا ئی پیش کرو
مٹھا ئی پیش کرو
درس اسلام
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
یار یہ تو ایک سال پرانی خبر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
درس اسلام
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
مدرس بھائی آپ ایک سال پرانی خبر پر مٹھائی کا کہہ رہے ہیں اور ہمیںآپ نےاپنی شادی پر ٹرخا رکھا ہے
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
بھائی دل وجان سے دعوت اڑاو
میں ایک بار پھر کہ رہاہوںجو ساتھی بھی چاہے کراچی میںمجھ سے دعوت وصول کرلے
میں ایک بار پھر کہ رہاہوںجو ساتھی بھی چاہے کراچی میںمجھ سے دعوت وصول کرلے
درس اسلام
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
اب کراچی میںآکر کون دعوت اڑاتا پھرے
میں آپ کو پتہ دے دیتا ہوں آپ وہاں پر ایک پزا بھیج دیں
میں آپ کو پتہ دے دیتا ہوں آپ وہاں پر ایک پزا بھیج دیں
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
جی بالکل پتہ ارسال کردیں
درس اسلام
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
نہیں اس میں شرمندگی والی کونسی بات ہے۔
مدرس بھیا میرا پتہ تو آپ کے پاس موجود ہی ہے
تو کیا خیال ہے پھر؟؟؟
مدرس بھیا میرا پتہ تو آپ کے پاس موجود ہی ہے
تو کیا خیال ہے پھر؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
جی ایمیل میرے پاس ہے
ابھی بھیجتا ہوں
ابھی بھیجتا ہوں
درس اسلام

- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
خبر پرانی ہو یا نئی۔ ۔ ۔ ۔
کیا فرق پڑتا ہے۔
اعجاز بھائی ، کو پھر سے مبارک قبول کرنا کتنا اچھا لگ رہا ہو گا۔
کیا فرق پڑتا ہے۔
اعجاز بھائی ، کو پھر سے مبارک قبول کرنا کتنا اچھا لگ رہا ہو گا۔

- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
مدرس wrote:لو جی مبارک باد اور
مٹھا ئی پیش کرو
میرے پاس میلسی میں آئیں اور دعوت کھائیں

- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:
علی عامر wrote:خبر پرانی ہو یا نئی۔ ۔ ۔ ۔
کیا فرق پڑتا ہے۔
اعجاز بھائی ، کو پھر سے مبارک قبول کرنا کتنا اچھا لگ رہا ہو گا۔