پتھر کے آنسوں ایڈوب میں ایک کاوش

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

پتھر کے آنسوں ایڈوب میں ایک کاوش

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اردو محفل پر گرفکس ٹیوٹوریل زمرہ کے موڈریٹر نبیل صاحب نے ایک وئیب پیج کا لنک دیا. جسمیں فوٹوشاپ کے ٹیوٹوریل ہیں.وہاں کے خاص ٹیوٹوریل تک پیمینٹ کرنے والے ممبرس ہی جا سکتے ہیں ایسے ایک خاص ٹیوٹوریل کا تعارف اس پیج پر تھا. جسمیں بنانے والے ماہر نے بتایا کہ مزید تین اور ماسٹر ساتھیوں کی مدد سے پانچ گھنٹوں میں اس تصویر کو پورا کیا گیا.پہلی تصویر انکی ہے.
تین خامی ان کی تصویر میں مجھ کو لگیں.ایک پانی تو ہے مگر کوئی پتھر گیلا نہیں اور دوسرے دایئں آنکھ کا پانی نکل تو رہا ہے پر درمیان میں ہی غائیب ہو گیا تیسرے کچّے پتھر کا پہاڑ ہے اور پانی نیچے یا وادی سے نکلنے کی بجائے اوپر سے گر رہا ہے گویا اوپر پائیپ لائین وپمپ سے پانی پہنچایا گیا ہو.ویسے انکا کام بہت عمدہ ہے. میری خامیاں آپ بتایں.
ٹیو ٹوریل تو تھا نہیں.تصویر کو دیکھ کر میں نے بھی چند اٹکلیں لگایں اور دوسری تصویر بنائی تین بیرونی ٹیکسچرس کی مدد سے جبکہ اُن لوگوں نے غالباَ پورا کام فوٹوشاپ میں کیا ہے.
Image

Image
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پتھر کے آنسوں ایڈوب میں ایک کاوش

Post by رضی الدین قاضی »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ جناب۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پتھر کے آنسوں ایڈوب میں ایک کاوش

Post by شازل »

بہت خوب کمال ہے :o
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پتھر کے آنسوں ایڈوب میں ایک کاوش

Post by چاند بابو »

السلام علیکم


بہت خوب محترم آفاق بھیا بہت ہی بہترین پیشکش ہے، آپ کی بنائی اور ان لوگوں کی بنائی ہوئی تصویر میں کافی مماثلت ہے لیکن ابھی بہت ساری تکنیکی خامیاں موجود ہیں اور بہت واضع ہیں۔

میری بات کا برا مت منایئے گا میں صرف آپ کے فن کی پختگی کے لئے کہہ رہا ہوں ۔

میری اوپر والی بات کی وجہ یہ ہے کہ بہت سارے فنکار اپنے فن کی برائی سننا پسند نہیں کرتے ہیں خاص طور پر میرا اٹھنا بیٹھنا کافی عرصہ شعراء حضرات سے رہا ہے اور وہ اس بات کو سخت ناپسند کرتے ہیں۔

بہرحال کچھ باتیں درج ذیل عرض پرداز ہوں۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پتھر کے آنسوں ایڈوب میں ایک کاوش

Post by چاند بابو »

بہرحال کیونکہ میں ایڈوب کے بارے میں کوئی زیادہ علم نہیں رکھتا ہوں اس لئے معذرت خواہ ہوں اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو۔
میں جانتا ہوں کہ اس کام پر آپ کی کتنی محنت ہوئی ہو گی اور آپ کو دکھ بھی ہو سکتا ہے کہ میں نےآپ کی بنائی ہوئی تصویر کا ناس مار دیا لیکن یقین کیجئے یہ آپ کے فن میں پختگی لائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: پتھر کے آنسوں ایڈوب میں ایک کاوش

Post by انصاری آفاق احمد »

بہرحال کیونکہ میں ایڈوب کے بارے میں کوئی زیادہ علم نہیں رکھتا ہوں اس لئے معذرت خواہ ہوں اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو۔
میں جانتا ہوں کہ اس کام پر آپ کی کتنی محنت ہوئی ہو گی اور آپ کو دکھ بھی ہو سکتا ہے کہ میں نےآپ کی بنائی ہوئی تصویر کا ناس مار دیا لیکن یقین کیجئے یہ آپ کے فن میں پختگی لائے گی۔
اسلام علیکم
جزاک اللہ
جی نہیں ناس نہیں مارا بلکہ بہت اچھّے ڈھنگ سے بتایا ہے.اور واقعی آپ نے جو نشاندہی کی ہے وہ خامیاں اس میں ہیں.اور محنت بنانے کی اہمیت رکھتی ہے بطور مشق.اس سے زیادہ اہمیت رہنمائی کی ہے.
آئیندہ جو مشورہ یا نشاندہی کریں اسمیں معذرتی الفاظ قطعی داخل نہ فرمائیں.جس خامی کو میں سمجھ لوںگااسکو دور کرنے کی مشق کروں گا جسمیں متفق نہیں ہوں گا. اسکو اپنی کم فہمی محمول کروں گا.سب سے زیادہ اسں متعلق. میں اپنی ساڑھے چار سالہ بچی پر اعتماد کرتا ہوں کہ بلکل بے لاگ تاثراپنے دائیرہ سمجھ میں پیش کرتی ہے.اور بلا شبہ زبان پر اسکے وہی ہوتا ہے جو اسکے دل میں ہوتا ہے.پانی کے لئیے اسکی الفاظ دھواں تھے.
سب سے پریشان کن بات جو آپ نے کی وہ شاعروں والی مثال ہے. ان سے میں خود نالاں ہوں.اور آپ مجھے ان کے ساتھ کھڑا فرمارہے ہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “تصاویر”