برتنوں کی صفائی
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
برتنوں کی صفائی
[center][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: برتنوں کی صفائی
شکریہ اعجاز بھائی۔
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: برتنوں کی صفائی
اسلام علیکمشازل wrote:اعجاز بھائی اب تو آپ کو بڑی آسانی ہو گئی ہو گی
جزاک اللہ
اور آپ بھی پریکٹس شروع کرلیں آگے آسانی ہوگیِِ...
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: برتنوں کی صفائی
چاند بھائی تو کب سے پریکٹس کر رہے ہیں۔
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: برتنوں کی صفائی
چاند بھائی تو کب سے پریکٹس کر رہے ہیں۔
اسلام علیکم
کیوں کیا "ماہر" نہیں ہوئے اب تک.
اسلام علیکم
کیوں کیا "ماہر" نہیں ہوئے اب تک.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: برتنوں کی صفائی
چاند بھائی جس دن ماہر ہو جائیں گے اس دن ان کی شادی کا اعلان کر دیا جائے گا۔۔۔
Re: برتنوں کی صفائی
اے لو بھیا وہ تو کب کے سرٹیفکیٹ ہاتھ میں لیے پھر رہے ہیں
کوئی پوچھتا ہی نہیں
کوئی پوچھتا ہی نہیں
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: برتنوں کی صفائی
آپ بھی شامل ہوسکتے ہیںشازل wrote:اعجاز بھائی اب تو آپ کو بڑی آسانی ہو گئی ہو گی
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: برتنوں کی صفائی
میرے خیال میںابھی تک ۔۔۔۔۔۔۔۔شازل wrote:اے لو بھیا وہ تو کب کے سرٹیفکیٹ ہاتھ میں لیے پھر رہے ہیں
کوئی پوچھتا ہی نہیں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: برتنوں کی صفائی
نقلی سرٹیفکٹ ہوگا ۔شازل wrote:اے لو بھیا وہ تو کب کے سرٹیفکیٹ ہاتھ میں لیے پھر رہے ہیں
کوئی پوچھتا ہی نہیں
آج کل اصلی سرٹیفکٹ والوں کو کوئی نہیں پوچھتا تو نقکلی سر ٹیفکٹ والوں کا کیا حال ہوگا اس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: برتنوں کی صفائی
اب یہ چاند بھائی کو کون سمجھائے۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: برتنوں کی صفائی
خبردار کسی کو سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ماشااللہ خود سے بڑا سمجھدار ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: برتنوں کی صفائی
یعنی آپ کو سیکھنے ویکھنے کی ضرورت نہیںہے پہلے ہی سے سب کچھ جانتے ہیںچاند بابو wrote:خبردار کسی کو سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ماشااللہ خود سے بڑا سمجھدار ہوں۔
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: برتنوں کی صفائی
ایک دن تو چھری تلے آنا ہی ہے نا
اسلام علیکم
نل تلے یا سنک تلے آنا پڑے گا.
اسلام علیکم
نل تلے یا سنک تلے آنا پڑے گا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: برتنوں کی صفائی
چاند بابو wrote:خبردار کسی کو سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ماشااللہ خود سے بڑا سمجھدار ہوں۔
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: برتنوں کی صفائی
چاند بابو اپنے منہ میاں مٹھو بن رہے ہیںاسلئے تو ابھی تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شازل wrote:یعنی آپ کو سیکھنے ویکھنے کی ضرورت نہیںہے پہلے ہی سے سب کچھ جانتے ہیںچاند بابو wrote:خبردار کسی کو سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ماشااللہ خود سے بڑا سمجھدار ہوں۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: برتنوں کی صفائی
اعجاز بھائی چاند بھائی “مٹھو “ بن گئے ہوگا مگر میاں نہیں بن پائے ہیں۔اعجازالحسینی wrote:چاند بابو اپنے منہ میاں مٹھو بن رہے ہیںاسلئے تو ابھی تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شازل wrote:یعنی آپ کو سیکھنے ویکھنے کی ضرورت نہیںہے پہلے ہی سے سب کچھ جانتے ہیںچاند بابو wrote:خبردار کسی کو سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ماشااللہ خود سے بڑا سمجھدار ہوں۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: برتنوں کی صفائی
بلکل ٹھیک کہا آپ نے رضی بھیا