چپّل گلے میں لٹکایں جیب خالی کرکے

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

چپّل گلے میں لٹکایں جیب خالی کرکے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
دو نفع ایک تو جیب خالی ہوجائے دوسرا چپّل گلے لگ جائے
Image
جلدی کریں آج 14K Yellow Gold Hawaiian Slipper Pendant with Diamonds. - $249.00
کا ہے قیمت بڑھنے والی ہے.
ارے پسند نہیں آیا. چلو انگلی میں ہی پہن لو.مگر تھوڑا اور مال لگانا ہوگا

Yellow Gold Slipper Ring with Diamonds
14K Yellow gold, Slipper ring with 0.07 carats (total weight) of diamonds.$449.00
Image

پسند نہیں اچھا اب سمجھا نہ زیادہ قیمت نہ کم درمیانہ اور نہ گلا نہ انگلی بیگم کے کان میں لٹکانا ہے.تو یہ لیں
14K Yellow gold Dangle Slipper earrings with 0.10 carats (total weight) of diamonds. Slippers- $329.00
Image

اب اصلاح نفس کے لئے اللہ والوں کے پاس جانے کی ضرورت نہیں. جائیز نا جائیز دولت کمانے کی ضرورت ہے. کمائیں اور ناک کان ہاتھ گلے میں چپّل لٹکا کر. منکسر المزاج چناں چنیں ہو جایئں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: چپّل گلے میں لٹکایں جیب خالی کرکے

Post by رضی الدین قاضی »

آفاق بھائی کیا آپ نے ایجنسی لے رکھی ہے چپلوں کی؟ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:



شیرنگ کے لیئے شکریہ بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چپّل گلے میں لٹکایں جیب خالی کرکے

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب آفاق بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چپّل گلے میں لٹکایں جیب خالی کرکے

Post by چاند بابو »

چپلیں سروں کے لئے تو سنی تھیں لیکن یہ ہاتھوں کانوں کے لئے تو پہلی بار ہی سنا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: چپّل گلے میں لٹکایں جیب خالی کرکے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
حضرات یہ فوٹو شاپ کا کام نہیں .بلکہ حقیقی فروخت کے لئے بنی سونے پر اصلی ہیروں سے جڑی چیزیں
(معاف کیجیئے) "ایٹمس" ہیں.اور اگر بیگم نے دیکھ لیا اور پسند کر لیا تو پھر سروں پر ایٹم بمس ہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “تصاویر”