حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by شازل »

ایک نیوز چینل 9 نیوز نے ایک سوال کیا ہے کہ کیا:

Code: Select all

Do you support a ban on cartoons of the prophet Mohammed in our media?
مطلب یہ کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکوں (استغفراللہ) کو میڈیا پر بین کرنے کے حق میں ہیں؟
آپ نے یاد رکھیں ہاں پر کلک کرنا ہے
بشکریہ بہن فتاة القرآن
یہاں کلک کرکے مطلوبہ سائیٹ پر پہنچ جائیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by اعجازالحسینی »

متوجہ کرنے کا شکریہ شازل بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ

شازل بھائی اس پوسٹ سے متعلق تمام اراکین کو ذاتی پیغام بھیج کر اطلاع دی جائے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by شازل »

رضی بھائی آپ کی تجویز بہت اچھی ہے
بہت بہت شکریہ
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by راجہ صاحب »

سب سے پہلے تو لفظ کارٹون کو خاکوں سے بدلیں‌ :x
فرخ
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Mon Sep 08, 2008 1:06 pm

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by فرخ »

جزاک اللہِ خیرآ و کثیرا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by شازل »

راجہ صاحب تصحیح کرانے کا شکریہ
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by کعنان »

السلام علیکم

ہر مسلمان اور اھل کتاب جانتا ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا مقام ھے۔ جو یہ ووٹنگ بورڈ بنایا گیا ھے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف آپ لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لئے بنایا گیا ھے اس سے پہلے بھی ایسا ہوا ھے مگر رزلٹ نہیں لگاتے کیونکہ ان کا مقصد وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔

والسلام
[center]کعنان[/center]
kmazizi
کارکن
کارکن
Posts: 80
Joined: Sun Jan 04, 2009 5:37 pm

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by kmazizi »

شکریہ شازل بھائی
کہ آپ نے ہماری توجہ اس جانب مبزول کرائی.
thekohatian
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Fri Mar 05, 2010 6:19 pm

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by thekohatian »

اس بارے میں ایک آگاہی کی مہم کی بھی ضرورت ہے
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری توجہ اس پر مبذول کرائی
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by شازل »

شکریہ
جزاک اللہ
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

گستاخانہ خاکے بنانے والا جل کر ھلاک

Post by کعنان »

[center]گستاخانہ خاکے بنانے والا جل کر ھلاک[/center]

[center]Image[/center]
[center]کعنان[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by شازل »

اگر یہ سچ ہے تو مقام عبرت ہے
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by علی عامر »

آپ کا شکریہ، کہ آپ نے ہمیں اس کار خیر میں‌شامل فرمایا۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے

Post by شازل »

اس میں شکریہ کی کوئی بات نہیں‌
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”