اردو نامہ کندہ وشفّاف....

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

اردو نامہ کندہ وشفّاف....

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
Image
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نامہ کندہ وشفّاف....

اس امیج کی خاص بات یہ ہے کہ جس بیک گراؤنڈ پر بھی لگے گی اسی کا عکس دے گی.. :D
Image

Image
Last edited by انصاری آفاق احمد on Tue Jan 05, 2010 4:27 am, edited 1 time in total.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کندہ وشفّاف....

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی خوبصورت گرافک کا نمونہ پیش کرنے کے لیئے شکریہ آفاق بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کندہ وشفّاف....

Post by شازل »

بہت خوب آفاق صاحب
مجبیب بھائی کے بعد آپ ایک اچھے آرٹ کا مظاہرہ کررہے ہیں
اگر اس تھیم کےلیے کسی اچھے سے کو لوگو بنا کردکھائیں‌ تو مانیں گے
یاد رہے کہ سائز تقریبا اتنی ہی ہو ، کم بھی ہو لیکن زیادہ نہ ہو اور پی این جی فارمیٹ میں ہو تاکہ ٹرانسپیرسی کا معیار اچھا ہو
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو نامہ کندہ وشفّاف....

Post by اعجازالحسینی »

خوبصورت گرافک کا نمونہ پیش کرنے کے لیئے شکریہ آفاق بھائی۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کندہ وشفّاف....

Post by چاند بابو »

بہت خوب آفاق بھیا کمال کے گرافکس بنا کر دیئے ہیں۔

یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ آپ اردونامہ کے لئے اتنا خوبصورت کام کر رہے ہیں۔

ویسے میں نے کل ایک بات کی تھی Adobe کے ٹوٹیوریل لکھنے کی اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: اردو نامہ کندہ وشفّاف....

Post by محمدعمر »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
اس امیج کی خاص بات یہ ہے کہ جس بیک گراؤنڈ پر بھی لگے گی اسی کا عکس دے گی.. :D
Image
لیکن ایسا امیج بنے گا کسیے؟
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نامہ کندہ وشفّاف....

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
تمام احباب جنھوں نے دعائیں دئیں انکو جزاک اللہ وخیرۃ.
شازل بھائی میں خود کو منوانا نہیں چاہتا :)
یہی بہت دیدہ زیب ہے.اور ابھی لوگوز کی بیسک مجھے معلوم نہیں..کوشش کروں گا.
مجیب صاحب سے کچھ سیکھنے اور اپنی کوششوں پر اصلاح لینے کے لیئے بیچین ومتمنی ہوں.
چاند صاحب وہیں جواب درج ہے.(جس مقصد کے تحت یہاں پیش کررہا ہوں وہ پورا ہوتا نظر نہیں آرہا ہے)
عمر صاحب انشاء اللہ جلد ہی اسکا پرچہ پیش کروں گا.
بہت ہی مختصر چند اسٹیپس کا کام ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اردو نامہ کندہ وشفّاف....

Post by اسداللہ شاہ »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
Image
زبردست
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نامہ کندہ وشفّاف....

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:بہت خوب آفاق بھیا کمال کے گرافکس بنا کر دیئے ہیں۔

یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ آپ اردونامہ کے لئے اتنا خوبصورت کام کر رہے ہیں۔

ویسے میں نے کل ایک بات کی تھی Adobe کے ٹوٹیوریل لکھنے کی اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اسلام علیکم
معاف کیجئے.ذرا کند دماغ ہوں اسلیئے بات سمجھ نہیں پاتا.یا دیر سے سمجھتا ہوں.اگر آپ کی بات کا مطلب
"ٹوٹیوریل" موضوع کے ذیل میں "ایڈوب کے ٹوٹیوریل" کا دھاگا بنا کر اس موضوع کی پوسٹوں کو یکجا کرنے سے ہے.
تو اچھّی ہی بات ہے.انشاءاللہ جب تک توفیق الہٰی شاملِ حال رہے گی. اسمیں حصّہ ضرور
لیتا رہوں گا.سیکھنا اور مشق کرنا ان کو اصلاح کے لیئے یہاں رکھنا تو مقصود ہے
اردو داں طبقہ میں اگر اس سے کسی کو نفع پہنچے تو یہ اضافی منفعت ہے.
جس کنکشن سے میں نیٹ سے منسلک ہوتا ہوں. وہ میری ملکیت کا نہیں گو اسکا ایڈمنسٹیٹیو چارج میرا ہی ہے.اور کلّی طور سے آزادانہ میرے ہی اختیار میں ہے.اسکی معیاد اپریل ماہ تک ہے اسکے بعد اصل مالک پر اسکو جاری رکھنا منحصر ہے. اسی اختیار کے ساتھ معیاد بڑھ گئی.تب انشاءاللہ اسی طرح یہاں سے مستفید ہوتا رہوں گا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: اردو نامہ کندہ وشفّاف....

Post by محمدعمر »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
تمام احباب جنھوں نے دعائیں دئیں انکو جزاک اللہ وخیرۃ.
شازل بھائی میں خود کو منوانا نہیں چاہتا :)
یہی بہت دیدہ زیب ہے.اور ابھی لوگوز کی بیسک مجھے معلوم نہیں..کوشش کروں گا.
مجیب صاحب سے کچھ سیکھنے اور اپنی کوششوں پر اصلاح لینے کے لیئے بیچین ومتمنی ہوں.
چاند صاحب وہیں جواب درج ہے.(جس مقصد کے تحت یہاں پیش کررہا ہوں وہ پورا ہوتا نظر نہیں آرہا ہے)
عمر صاحب انشاء اللہ جلد ہی اسکا پرچہ پیش کروں گا.
بہت ہی مختصر چند اسٹیپس کا کام ہے.
اب بتا بھی دیں ناں
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردو نامہ کندہ وشفّاف....

Post by انصاری آفاق احمد »

محمدعمر wrote:
انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
تمام احباب جنھوں نے دعائیں دئیں انکو جزاک اللہ وخیرۃ.
شازل بھائی میں خود کو منوانا نہیں چاہتا :)
یہی بہت دیدہ زیب ہے.اور ابھی لوگوز کی بیسک مجھے معلوم نہیں..کوشش کروں گا.
مجیب صاحب سے کچھ سیکھنے اور اپنی کوششوں پر اصلاح لینے کے لیئے بیچین ومتمنی ہوں.
چاند صاحب وہیں جواب درج ہے.(جس مقصد کے تحت یہاں پیش کررہا ہوں وہ پورا ہوتا نظر نہیں آرہا ہے)
عمر صاحب انشاء اللہ جلد ہی اسکا پرچہ پیش کروں گا.
بہت ہی مختصر چند اسٹیپس کا کام ہے.
اب بتا بھی دیں ناں
اسلام علیکم
پرچہ تو کافی دن پہلے لگادیا تھا. شائد اس تحریر کے بعد آپ نے دیکھا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “تصاویر”