لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔

Post by چاند بابو »

[center]لیجئے دوستو

آج میں آپ کے لئے لایا ہوں لیدر وہ بھی سانپ کے لیدر سے تیار ہونے والی مصنوعات کی تیاری کا عمل


Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب چاند بابو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
واہ بھئی واہ
آپ نے تو حقوق جانوراں کے لوگوں کی چھاتی پر لات رسید کردی :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب چاند بھائی۔
شیئرنگ کے لیئے شکریہ۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔

Post by علی خان »

زبردست چاند بھائی. اپ نے تو ڈرا دیا. کہیں ایسا نہ ہو کہ بیگ سے سانپ نکل ائے اور کہے کہ جناب یہ تو میں ہوں.....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔

Post by شازل »

مجھے تو کراہت کا اور سفاکی کا بھی احساس ہو رہا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:زبردست چاند بھائی. اپ نے تو ڈرا دیا. کہیں ایسا نہ ہو کہ بیگ سے سانپ نکل ائے اور کہے کہ جناب یہ تو میں ہوں.....
فکر نہ کیجئے گا یہ پرس تو خود سانپ سے نکلا ہے اس میں سے سانپ نہیں نکل سکتا ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:
اشفاق علی wrote:زبردست چاند بھائی. اپ نے تو ڈرا دیا. کہیں ایسا نہ ہو کہ بیگ سے سانپ نکل ائے اور کہے کہ جناب یہ تو میں ہوں.....
فکر نہ کیجئے گا یہ پرس تو خود سانپ سے نکلا ہے اس میں سے سانپ نہیں نکل سکتا ہے۔ :mrgreen:
اسلام علیکم
رات میں سے دن ، اور پھر دن میں سے رات نکالنے والا بھی تو ہے..
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “تصاویر”