ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں!
ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں!
ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں جب آج کل بہترین اور مشہور ہوں.اور اگر آزمودہ ہوںتو کیا ہی بات ہے.
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں!
لیجئے ذیشان بھیا یہاں سے آپ کو چوٹی کے دس ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر نہ صرف مل جائیں گے بلکہ ان کے بارے میں معلومات بھی۔
[link]http://www.raymond.cc/blog/archives/200 ... -software/[/link]
[link]http://www.raymond.cc/blog/archives/200 ... -software/[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں!
شکریہ چاند بابو۔چاند بابو wrote:لیجئے ذیشان بھیا یہاں سے آپ کو چوٹی کے دس ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر نہ صرف مل جائیں گے بلکہ ان کے بارے میں معلومات بھی۔
[link]http://www.raymond.cc/blog/archives/200 ... -software/[/link]
آخری مقام قبر
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں!
آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ پھر سے اردونامہ پر تشریف لائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ڈیٹا ریکوری کے سوفٹ ویئر سے متعلق معلومات درکار ہیں!
تو بھائی میںاردو نامہ چھوڑ کر کب گیا تھا .اگر کچھ غیر حاضری ہوئی بھی ہو تو صر ف مصروفیت کی وجہ سے ہوئی ہوگی .آپ کو تو پتا ہے کہ آج کل ہر کام کے لیے کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں.چاند بابو wrote:آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ پھر سے اردونامہ پر تشریف لائے۔