پنجاب، سرحد: سیلاب سے ہلاکتیں

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

پنجاب، سرحد: سیلاب سے ہلاکتیں

Post by پپو »

[hr][center]پنجاب اور سرحد میں سیلاب سے ہلاکتیں [/center]

ارضِ وطن کو آج پھر ایک مشکل گھڑی کا سامنا ہے ویسے تو یہ قوم آزمائشوں اور امتحانوں میں بڑے صبر اور تحمل کے ساتھ صورتحال کا مقابلہ کرتی چلی آئی ہے اللہ ہمیں اس مشکل گھڑی میں بھی صبر اور ہمت دے۔اور اس مشکل وقت کو ہم پر سے جلد از جلد ٹال دے۔

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]تصاویر بشکریہ بی بی سی۔
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”