اسلام علیکم
کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام کیا کرتا ہے.؟
اسلئیے میں کام نہیں بتاتا (مجھے یاد نہیں اسکے بارے میں مجھے کہاں سے پتہ چلا اور میں نے اسکو استعمال بھی نہیں کیا ہے.لیکن میرے بہت سے دوستوں نے مجھ سے لے جاکر استعمال بھی کیا تعریف بھی کی. آگے آپ جانے اور منتظمیں اعلٰی.....
[link]http://timestopper.tk[/link]
کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام.....
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:

یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام.....
یعنی ٹرائل ورژن کے وقت کو جام کرکے استعمال کے قابل بناتا ہے
Re: کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام.....
چونکہ ڈاؤنلوڈ ڈاٹ کام کی سائیٹ پر بھی یہ سافٹ ویئر موجود ہے تو اس لیے میرے خیال میں اس فورم پر بھی اسے شیئر کرنے میں کوئی عار نہیںکرنا چاہئے
ڈاؤنلوڈ ڈاٹ کام سے ڈاؤنلوڈ کریں
[link]http://download.cnet.com/Time-Stopper/3 ... tag=button[/link]
استعمال کا طریقہ یہاں ملاحظہ کریں
%3Cobject%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/2z58E0K6g7s&hl=en_US&fs=1&rel=0&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/2z58E0K6g7s&hl=en_US&fs=1&rel=0&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22445%22%20height=%22364%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام.....
بہت خوب یہ تو واقعی کوئی پائیریسی نہیں ہے بہرحال اس کا کام تو وہی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام.....
یہ سوفٹ ویئر کس کام کا ہے؟
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: کوئی پائیریسی نہیں بلکل مفت مگر کام.....
اسلام وعلیکمذیشان wrote:یہ سوفٹ ویئر کس کام کا ہے؟
لنک اسی لئے دی ہے وہاں جاکر کام بھی سمجھ لیجئے اور مزید "کچھ"ادھر ادھر نظر دوڑا کر....