سائنس قرآ ن کے حضور میں

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
طارق اقبال
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Fri Apr 09, 2010 11:20 pm
جنس:: مرد
Location: سٕعودی عرب
Contact:

سائنس قرآن کے حضور میں

Post by طارق اقبال »

قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ جو قرآن کے منجانب اللہ ہونے کی بہترین دلیل ہے۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کو اپنے بلا گ میں جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ مزید گزارش ہے کہ اپنی تجاویز سے بھی آگاہ فرمایں ۔ انشاء اللہ ان معلومات میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ یہ تمام مضامین ایک کتاب کی صورت میں بھی موجود ہیں نیز اس کے کئی مضامین اردو نیوز جدہ میں بھی شائع ہوچکے ہیںِ

http://quraaninurdu.blogspot.com/[link][/link]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: سائنس قرآن کے حضور میں

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
آپ کی کاوش بہت اچھی ہے. البتہ معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں. لفظ دلیل مناسب نہیں. تقویت استعمال کرنا ٹھیک رہے گا. سائینسی نتیجے تغیر پذیر ہوتے ہیں. اور مشکوک بھی مسلم سے مسلم اصول بھی اختلاف سے خالی نہیں تغیر پذیر سے مستقل کو کوئی علاقہ نہیں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
طارق اقبال
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Fri Apr 09, 2010 11:20 pm
جنس:: مرد
Location: سٕعودی عرب
Contact:

Re: سائنس قرآن کے حضور میں

Post by طارق اقبال »

انصاری آفاق احمد wrote:السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
آپ کی کاوش بہت اچھی ہے. البتہ معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں. لفظ دلیل مناسب نہیں. تقویت استعمال کرنا ٹھیک رہے گا. سائینسی نتیجے تغیر پذیر ہوتے ہیں. اور مشکوک بھی مسلم سے مسلم اصول بھی اختلاف سے خالی نہیں تغیر پذیر سے مستقل کو کوئی علاقہ نہیں

محترم مجھے آپ کی بات سے عمومی طورپر اتفاق ہے. مگر جیسا کہ میں نے اپنی تحریر میں‌ لکھا ہے کہ سانئس کی ثابت شدہ حقیقتیں ہی دلیل ہیں‌. یعنی ہر سائنسی دعوی دلیل نہیں‌ہے .لہذا مجھے خود اس بات کا احساس ہے جس کی طرف آپ نے توجہ دلائی ہے مگر ایک ثابت شدہ بات یقیننا دلیل کہی جاسکتی ہے. مثلا سورج کی حرکت ،زمین کا پست ترین مقام وغیرہ.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سائنس قرآن کے حضور میں

Post by چاند بابو »

محترم طارق اقبال صاحب پہلی پوسٹ میں ہی اتنی مفید معلومات شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طارق اقبال
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Fri Apr 09, 2010 11:20 pm
جنس:: مرد
Location: سٕعودی عرب
Contact:

سائنس قرآ ن کے حضور میں

Post by طارق اقبال »

قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ جو قرآن کے منجانب اللہ ہونے کی بہترین دلیل ہے۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کو اپنے بلا گ میں جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ مزید گزارش ہے کہ اپنی تجاویز سے بھی آگاہ فرمایں ۔ انشاء اللہ ان معلومات میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ یہ تمام مضامین ایک کتاب کی صورت میں بھی موجود ہیں نیز اس کے کئی مضامین اردو نیوز جدہ میں بھی شائع ہوچکے ہیںِ۔ اس کا لنک درج ذیل ہے۔

[link]http://tariqiqbal.cwahi.net/[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سائنس قرآ ن کے حضور میں

Post by چاند بابو »

طارق صاحب یہ مراسلہ 9 اپریل 2010 کو پہلے بھی اردونامہ کی زینت بن چکا ہے اس لئے موجودہ مراسلے تو اس میں ضم کیا جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سائنس قرآ ن کے حضور میں

Post by اضواء »

جزاکم اللہ خیر
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
tariq Iqbal
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Thu Jan 26, 2023 6:40 pm
جنس:: مرد

Re: سائنس قرآ ن کے حضور میں

Post by tariq Iqbal »

السلام علیکم ۔ میں تقریباً 11 سال بعد دوبارہ اس فورم پر آیا ہوں ۔ کیا مجھے یہ اپنا پرانا اکاونٹ مل سکتا ہے ۔ میں نے ٹرائی تو کیا تھا مگر مجھے پاسورڈ ری سیٹ نہیں مل سکا ۔ اس لیے ایک نئے ای میل سے اکاونٹ بنایا ہے۔ ایڈمن صاحب متوجہ ہوں ۔شکریہ

طارق اقبال
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”