پلیز اس کارٹون کو ایک دفعہ ضرور دیکھیں گا۔
[bbvideo=640,360]https://www.youtube.com/watch?v=ARWyjoA7Lio[/bbvideo]
یہ کارٹون میں نے خود بنایا ہے۔جی میں کوشش تو کروں گا۔ویسے آپ بھی کوئی مشورہ دیں اس بارے میںمحمد شعیب wrote:علی مجتبیٰ
یہ سوچ تو اچھی ہے لیکن ٹیکنکل بہت کام کی ضرورت ہے۔ اس ویڈیو سے بچوں کو متوجہ کرنا مشکل ہے۔
اچھا اچھا۔ تو آپ نے ویب سائٹ کی مدد سے کارٹون بنایا ہے۔ دراصل اگر آپ کو انیمیشن میں دلچسپی ہے تو سب سے پہلے کوئی انیمیشن سوفٹ وئر استعمال کریں۔ ایک آسان سوفٹ وئر فلیش ہے۔ اس سے آپ کو ہلکی پھلکی انیمیشن بنانے میں مدد ملے گی۔ اس کے بعد مایا، 3ڈی سٹوڈیو وغیرہ سیکھنا شروع کریں۔Ali mujtaba wrote:یہ کارٹون میں نے خود بنایا ہے۔جی میں کوشش تو کروں گا۔ویسے آپ بھی کوئی مشورہ دیں اس بارے میںمحمد شعیب wrote:علی مجتبیٰ
یہ سوچ تو اچھی ہے لیکن ٹیکنکل بہت کام کی ضرورت ہے۔ اس ویڈیو سے بچوں کو متوجہ کرنا مشکل ہے۔
شکریہ جی میں انٹرنیٹ اندرینڈ فون میں استعمال کرتا ہوں۔میرے خیال سے فلیس صرف کمپیوٹر پر ہی استعمال کرسکتے ہیںمحمد شعیب wrote:اچھا اچھا۔ تو آپ نے ویب سائٹ کی مدد سے کارٹون بنایا ہے۔ دراصل اگر آپ کو انیمیشن میں دلچسپی ہے تو سب سے پہلے کوئی انیمیشن سوفٹ وئر استعمال کریں۔ ایک آسان سوفٹ وئر فلیش ہے۔ اس سے آپ کو ہلکی پھلکی انیمیشن بنانے میں مدد ملے گی۔ اس کے بعد مایا، 3ڈی سٹوڈیو وغیرہ سیکھنا شروع کریں۔Ali mujtaba wrote:یہ کارٹون میں نے خود بنایا ہے۔جی میں کوشش تو کروں گا۔ویسے آپ بھی کوئی مشورہ دیں اس بارے میںمحمد شعیب wrote:علی مجتبیٰ
یہ سوچ تو اچھی ہے لیکن ٹیکنکل بہت کام کی ضرورت ہے۔ اس ویڈیو سے بچوں کو متوجہ کرنا مشکل ہے۔