دیئے گئے لفظ پر شاعری

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

اگلا لفظ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

اگلا لفظ لکھا کریں. چلو میں لکھ دیتا ہوں.
اگلا لفظ: نگاہ
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by نورمحمد »

بھٹک نہ جائے نگاہیں تری یہ دھیان رہے
تری نظر کے اشارے مری نظر میں ہیں


نون میم : نورمحمد بن بشیر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by نورمحمد »

اگلا لفظ : نظر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

نورمحمد wrote:اگلا لفظ : نظر
اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سخن کہے
میں نے تو اس کے پاؤں میں سارا کلام رکھ دیا

اگلا لفظ: کلام
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by نورمحمد »

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

کیوں جناب ؟ سب نے ہتھیار ڈال دیئے ؟
صبا جرال
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Fri Oct 09, 2015 5:42 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by صبا جرال »

حسرت ہے کوئی غنچہ ہمیں پیار سے دیکھے
سماں ہے کوئی پھول ہمیں دل سے پکارے
صبا جرال
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Fri Oct 09, 2015 5:42 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by صبا جرال »

اگلا لفظ پکارے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by چاند بابو »

مجھے ماموں پکارے ہے، میری معشوق کا لڑکا
اسے گودی اٹھاتا ہوں، تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
یوں پکارے ہیں مجھے کوچۂ جاناں والے
ادھر آ بے ابے او چاک گریباں والے
:P :P :P


اگلا لفظ: معشوق
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:
مجھے ماموں پکارے ہے، میری معشوق کا لڑکا
اسے گودی اٹھاتا ہوں، تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
یوں پکارے ہیں مجھے کوچۂ جاناں والے
ادھر آ بے ابے او چاک گریباں والے
:P :P :P


اگلا لفظ: معشوق
v_v_f v_v_f
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

کون سی جا ہے جہاں جلوۂ معشوق نہیں
شوقِ دِیدار ، اگر ہے تو ، نظر پیدا کر
امِیر مِینائی

اگلا لفظ: جلوہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by چاند بابو »

ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے
کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے
اگلا لفظ: فریب[/size]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

تم اور فریب کھاؤ بیانِ رقیب سے

تم سے تو کم گِلا ہے زیادہ نصیب سے

اگلا لفظ : نصیب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by چاند بابو »

[align=center]طلب ایسی کہ بسا لوں دل و جان میں اسے
نصیب ایسا کہ میسر دیدار بھی نہیں
[/align]


اگلا لفظ: دیدار
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو شاعری”