اے پی ایس کے ھر بچے کے نام...

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
itsmef96
کارکن
کارکن
Posts: 10
Joined: Thu Dec 17, 2015 7:32 am
جنس:: مرد

اے پی ایس کے ھر بچے کے نام...

Post by itsmef96 »

Image

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اے پی ایس کے ھر بچے کے نام...

Post by محمد شعیب »

افوس تو اس پر ہے کہ اتنے بڑے واقعے کے باوجود ہمارے ہاں امن نہیں آیا۔ امریکہ میں ایک 9/11 کے بعد امریکہ کے اپنے ہر دشمن کو ختم کرنے کی ٹھانی اور آج امریکہ بہت محفوظ ہے۔ انڈیا میں بمبے حملوں کے بعد انڈیا نے انتہائی سنجیدہ اقدامات کئے لیکن ہم نے کیا کیا؟
اس واقعے کے بعد کوئٹہ میں وکلاء شہید ہوئے، مہمند ایجنسی، مردان سمیت کئی شہروں میں دھماکے ہورہے ہیں۔
ان بچوں کے خون سے بھی کوئی انقلاب نہیں آیا۔
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”