آپ کی آمد کا شکریہبلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حاضری کے لیے حاضر
پریزنٹ
آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے بہت شکریہ اور محبت کے ساتھ
آپ کی آمد کا شکریہبلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حاضری کے لیے حاضر
پریزنٹ
چاند بابو wrote:السلام علیکم
میری حاضری بھی لگائے گا کوئی؟
آپکو حاضری رجسٹر میں حاضری لگوانے پر خوش آمدید کہا جاتا ھے بہنا جی.آئینہ نور wrote:میں بھی آج حاضر ہوں
Sent from my SM-G310HN using Tapatalk
سرجی آپکی حاضری بہت محبت اور خوشی سے لگا دی گئی ھےچاند بابو wrote:میں بھی حاضر ہوں کوئی ہے حاضری لگانے والا؟؟؟
آپ کی حاضری بہت خوشی خوشی لگا دی گئی ھےآئینہ نور wrote:اس پوسٹ سے متعلقہ تصویر بہت پیاری اور کیوٹ ھے,
میری آج کی حاضری لگا دیجئے ...!!
چاند بابو wrote:السلام علیکم
ایک طویل وقفے کے بعد پھر سے حاضر ہوں.
میری حاضری لگا دی جائے.
مجیب منصور wrote:
ہم بھی حاضر ہیں قبول کی جائے حاضری ہماری