’’آپ اچانک ایک نئی دنیا تخلیق نہیں کرسکتے۔ حصول آزادی کے لئے آپ کو ایک عمل سے گزرنا ہوگا۔ آپ کو آگ کے دریا، ابتلا اور قربانیوں کی راہ سے گزرنا پڑے گا۔ مایوس نہ ہوں۔ قومیں ایک دن میں نہیں بنا کرتیں لیکن جیسا کہ ہم رواں دواں ہیں، ہمیں ایسے قدم اٹھانے چاہئیں جو ہمیں آگے کی طرف لے جائیں۔ آپ حقائق کا مطالعہ کریں، ان کا تجزیہ کریں اور پھر اپنے فیصلوں کی تعمیر کریں۔‘‘
(کلکتہ یونیورسٹی۔ 21 اگست 1936)
11 ستمبر ۔ یوم وفات قائد اعظم محمد علی جناح
قائد اعظم نے فرمایا
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
قائد اعظم نے فرمایا
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Re: قائد اعظم نے فرمایا
دور اندیش اور حقیقت پر مبنی باتیں تھیں اس عظیم لیڈر کی .