♨حاضری رجسٹر12♨
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم
محترم استاد جی میری حاضری بھی لگا دیں.
محترم استاد جی میری حاضری بھی لگا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
چاند بابو wrote:السلام علیکم
محترم استاد جی میری حاضری بھی لگا دیں.
سر جی آپ کی تشریف آوری کا شکریہ.
آپ کی حاضری بہت ہی محبت کے ساتھ لگا دی گئی ھے
-
- کارکن
- Posts: 166
- Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
- جنس:: مرد
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
اسلام علیکم
محترم استاد جی ہم بھی حاضر ہیں
پیار‛ محبت‛ خلوص ‛شففت سے ہماری حاضر لگا دے
Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
محترم استاد جی ہم بھی حاضر ہیں
پیار‛ محبت‛ خلوص ‛شففت سے ہماری حاضر لگا دے
Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
ایم ابراہیم حسین wrote:اسلام علیکم
محترم استاد جی ہم بھی حاضر ہیں
پیار‛ محبت‛ خلوص ‛شففت سے ہماری حاضر لگا دے
Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
بھیا جی آپ کی حاضری بھی بہت پیار اور محبت کے ساتھ لگا دی گئی ھے اور آپ کا تشریف لانے کا شکریہ.
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
میں بھی حاضرہوں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
اگر آپ حاضر ہیں تو میں کہاں غیرحاضر ہوں
میری حاضری بھی لگا دیجئے.
میری حاضری بھی لگا دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
چاند بابو wrote:اگر آپ حاضر ہیں تو میں کہاں غیرحاضر ہوں
میری حاضری بھی لگا دیجئے.
واہ استاد جی آپ تو آج آئے ھیں اور باقی دنوں کی حاضری کا کیا کرنا ھے
آج کی حاضری بہت خوشی سے لگا دی گئی ھے
-
- کارکن
- Posts: 3
- Joined: Sun Jun 28, 2015 2:38 pm
- جنس:: مرد
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
ميں بھي حاضرہوں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
بھیا جی آپ کی حاضری بھی لگا دی گئی ھے بہت پیار سے.یاسین وڑائچ wrote:
ميں بھي حاضرہوں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
میں بھی حاضرہوں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
دوستوں میں حاضرہوں
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔ حاضر ہیں جناب!
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
آپ کی محبت ہے کہ آپ حاضری دھاگہ میں تشریف لائے،
آپ کی حاضری بہت پیار سے لگا دی گئی ھے
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
میں حاضرہوں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
اگر حاضر ہیں تو پھر اپنی حاضری لگا لیں.
اور جب اپنی حاضری لگانے لگیں تب میری حاضری بھی لگا دیں.
اور جب اپنی حاضری لگانے لگیں تب میری حاضری بھی لگا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہچاند بابو wrote:اگر حاضر ہیں تو پھر اپنی حاضری لگا لیں.
اور جب اپنی حاضری لگانے لگیں تب میری حاضری بھی لگا دیں.
اور سب سے نیچے دیکھیے گا کہیں میرا نام بھی دبا پڑا ہوگا
میری بھی حاضری ٹھوک ڈالیے گا
حاضری کے لیے حاضر
پریزنٹ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
بلال بھیا آپ کے تشریف لانے کا بہت شکریہبلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہچاند بابو wrote:اگر حاضر ہیں تو پھر اپنی حاضری لگا لیں.
اور جب اپنی حاضری لگانے لگیں تب میری حاضری بھی لگا دیں.
اور سب سے نیچے دیکھیے گا کہیں میرا نام بھی دبا پڑا ہوگا
میری بھی حاضری ٹھوک ڈالیے گا
حاضری کے لیے حاضر
پریزنٹ
آپ کی حاضری تو دل کھول کر لگا دی جائے گی. آپ کہا غائب ہو جاتے ھیں
بس یہ بتا دیں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
میں بھی حاضرہوں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
اگر یہ پتہ ہوتا تو پہلے خود کو بتادیتا، پھر......................................افتخار wrote:آپ کہا غائب ہو جاتے ھیں
بس یہ بتا دیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حاضری کے لیے حاضر
پریزنٹ
حاضری کے لیے حاضر
پریزنٹ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا