اسلام علیکم
بچوں کی کہانیاں نمبر 15 جیسی کرنی ویسی بھرنی حاضر خدمت ہے.
ویسے کیا کوئی بتائے گا کہ یہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی بھی جارہی ہیں یا نہیں؟
[link]http://www.4shared.com/file/107231117/3 ... ry_15.html[/link]
بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی.....
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی.....
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی.....
شیئرنگ کے لئے شکریہ
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی.....
وہ تو میں کرتا ہی رہوں گا جتنا میرے پاس موجود ہے. کوئی لے نہ لے.یہی تو اردو کا المیہ ہے پہلے تو ہر چیز مفت چاہئیے اور مفت ملے تو بے اعتنائی...اعجازالحسینی wrote:شیئرنگ کے لئے شکریہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی.....
آفاق بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہے ہمارا کام لکھنا ہے آگے کوئی پڑھے یا نہ پڑھے جو ہم سے ہو سکتا ہے وہ ہم کر رہے ہیںانصاری آفاق احمد wrote:وہ تو میں کرتا ہی رہوں گا جتنا میرے پاس موجود ہے. کوئی لے نہ لے.یہی تو اردو کا المیہ ہے پہلے تو ہر چیز مفت چاہئیے اور مفت ملے تو بے اعتنائی...اعجازالحسینی wrote:شیئرنگ کے لئے شکریہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی.....
ارے آفاق بھیا بے اعتنائی والی کوئی بات نہیں ہے آپ کی کہانیاں کم ازکم میں تو ڈاونلوڈ کر رہا ہوں۔ کیونکہ میری بھانجی نے یہ سب کہانیاں رات کو سوتے ہوئے مجھ سے بڑے شوق سے سنیں تھیں۔
ہاں البتہ کل وہ واپس چلی گئی ہے لیکن میں انشااللہ ڈاونلوڈ کرتا رہوں گا تاکہ جب وہ دوبارہ میرے پاس آئے تو ڈھیر ساری کہانیاں میرے پاس موجود ہوں۔
باقی اس بات سے دل چھوٹا مت کیجئے کہ کوئی ڈاونلوڈ نہیں کر رہا ہے یقین کیجئے جب انٹرنیٹ پر اردوکہانیاں ڈھونڈنے کی کوشش کی جائے تو جواب تقریبا صفر ملتا ہے کم ازکم اب اتنا تو ہو گا ہی کہ کوئی کہانی ڈھونڈے گا تو آپ کی کہانی ہی ملے گی تب آپ کو اپنی محنت کا پھل ملے گا۔
ایک اچھا کام ہے صرف یہ سوچ کر کیجئے کہ اردو کی ترویج میں آپ اپنا حصہ ڈال رہے ہیں اب کون کس وقت اس سے فائدہ اٹھاتا ہے یہ ان کا معاملہ ہے۔ آپ نے جو کام کر دیا ہے وہ انشااللہ جب تک اردونامہ موجود ہے تب تک زندہ و جاوید رہے گا اور اردو ادب کے آسمان پر ٹمٹماتا رہے گا انشااللہ۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو