سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخاب
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
شکایتیں
اپنے محبت کرنے والوں سے اتنی شکایتیں نہ رکھیں کہ آپ کی شکایتیں دور کرتے کرتے ایک دن وہ ہی آپ سے دور ہوجائیں۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
طاقت کی ضرورت
[center]طاقت کی ضرورت تب ہوتی ہے جب کچھ برا کرنا ہو ۔۔۔۔۔۔ ورنہ دنیا میں سب کچھ پانے کے لئے پیار ہی کافی ہے[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: طاقت کی ضرورت
nizamuddin wrote:[center]طاقت کی ضرورت تب ہوتی ہے جب کچھ برا کرنا ہو ۔۔۔۔۔۔ ورنہ دنیا میں سب کچھ پانے کے لئے پیار ہی کافی ہے[/center]
محبت بڑے کام کی چیز ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
سب سے بڑا جاہل
سب سے بڑا جاہل وہ شخص ہے جو اپنی پوری زندگی میں اس بات کو نہ جان سکا کہ اس کی دنیا میں آمد کا مقصد کیا ہے۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخا
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخا
السلام علیکم ......!!
جب دکھ انتہا پر پہنچ کر بھی کم نہ ہو رہا ہو تو ضرور سوچنا کہ تم کبھی کسی کے مجرم تو نہیں رہے اور اگر یاد آ جاے تو معافی میں تاخیر نہ کرنا کہ دنیا کے دکھ تو آخرت کی سختی کے سامنے کچھ بھی نہیں...........!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

شکریہ.....!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخا
ہر کسی کو دل میں اتنی جگہ دو جتنی وہ تمہیں دیتا ہے ورنہ یا تو خود روؤگے یا وہ تمہیں رلائے گا۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخا
آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخا
کسی کے خلوص اور پیار کو اس کی بیوقوفی مت سمجھو ورنہ کسی دن تم خلوص اور پیار تلاش کروگے اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
اخلاق
اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی مگر اس سے ہر چیز کو خریدا جاسکتا ہے
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
سچے رشتے
تکبر سے پاک گفتگو، مفاد سے پاک محبت، لالچ سے پاک خدمت اور خودغرضی سے پاک دعا سچے رشتے کی دلیل ہے۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
اچھا دوست
اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھو کیونکہ اچھا دوست برے وقت کو بھی اچھا بنادیتا ہے۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اچھا دوست
کیا خوب کہا ..nizamuddin wrote:اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھو کیونکہ اچھا دوست برے وقت کو بھی اچھا بنادیتا ہے۔