تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Mon Jun 22, 2015 5:44 am
چاند بابو wrote: السلام علیکم
مس جی ایک تو میری حاضری لگا دیجئے دوسرا اپنے موبائل میں اردو کی بورڈ سپورٹ شامل کر لیں.
یہ بہت آسان ہے سب سے اچھا میں نے Go Keyboard کو پایا ہے.
کی بورڈ آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتی ہیں [link]
http://www.mediafire.com/download/wywoj ... yboard.apk [/link]
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی ہاں ...سر جی
آپ کے حکم کی تعمیل ہو گئی ہے
اور آپ کی حاضری لگ گئی سمجھو وہ بھی
بہت ہی شکریہ کے
ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Mon Jun 22, 2015 5:47 am
آئینہ نور wrote: السلام علیکم
....
میرا آج پہلا دن ھے کلاس میں, میرا نام بھی درج ھے تو حاضری لگا دیجئے, دوسری صورت میں آپ نام درج کر لیجئے
انشاءاللہ باقاعدگی سے فورم پہ حاضر رہوں گئ ...
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
خوش آمدید
آئیے آپ کا انتظار تھا ...
آپ کی حاضری لگ گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے
ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اریبہ راؤ
کارکن
Posts: 183 Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت
Post
by اریبہ راؤ » Mon Jun 22, 2015 6:32 am
اضواء wrote: آئینہ نور wrote: السلام علیکم
....
میرا آج پہلا دن ھے کلاس میں, میرا نام بھی درج ھے تو حاضری لگا دیجئے, دوسری صورت میں آپ نام درج کر لیجئے
انشاءاللہ باقاعدگی سے فورم پہ حاضر رہوں گئ ...
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
خوش آمدید
آئیے آپ کا انتظار تھا ...
آپ کی حاضری لگ گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے
ساتھہ
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
ندیم حفی
کارکن
Posts: 1 Joined: Sun Jun 14, 2015 6:31 pm
جنس:: مرد
Post
by ندیم حفی » Mon Jun 22, 2015 1:05 pm
اسلام علیکم
برائے مہربانی یہ رہنمائی کر دیں کہ میں اپنی کوئی تحریر کیسے شامل کر سکتا ہوں. یہاں پر تو صرف مراسلات دیکھے جا سکتے ہیں نیا کچھ لکھنے کے لیے کو لنک نہیں مل رہا.
شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Thu Jun 25, 2015 12:24 am
ندیم حفی wrote: اسلام علیکم
برائے مہربانی یہ رہنمائی کر دیں کہ میں اپنی کوئی تحریر کیسے شامل کر سکتا ہوں. یہاں پر تو صرف مراسلات دیکھے جا سکتے ہیں نیا کچھ لکھنے کے لیے کو لنک نہیں مل رہا.
شکریہ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
تھوڑا انتظار کا مزہ لیجئیگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
افتخار
معاون خاص
Posts: 11810 Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:
Post
by افتخار » Fri Jun 26, 2015 4:24 pm
مس جی اپنے موبائل سے میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Fri Jun 26, 2015 9:04 pm
السلام علیکم
مس جی میری حاضری بھی لگا دیجئے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Jun 27, 2015 2:19 am
افتخار wrote:
مس جی اپنے موبائل سے میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
لگا دی گئی ہے آپ کی حاضری اور بغیر موبائل کے
ساتھہ میں شکریہ سے بھی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Jun 27, 2015 2:21 am
چاند بابو wrote: السلام علیکم
مس جی میری حاضری بھی لگا دیجئے پلیز.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی مشکل نہیں
آپ بے فکر رہئیے
آپ کی بھی حاضری لگا دی گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے
ساتھہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
افتخار
معاون خاص
Posts: 11810 Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:
Post
by افتخار » Sat Jun 27, 2015 2:32 am
مس جی آج سحری کے وقت کی حاضری لگادیں اگر آپ فری ھیںتو.
وہ بھی شکریے کے ساتھ
اریبہ راؤ
کارکن
Posts: 183 Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت
Post
by اریبہ راؤ » Sat Jun 27, 2015 2:35 am
روز حاضری لگوانی ہوتی ھے؟
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Jun 27, 2015 2:42 am
افتخار wrote:
مس جی آج سحری کے وقت کی حاضری لگادیں اگر آپ فری ھیںتو.
وہ بھی شکریے کے ساتھ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
ماشاء اللہ ...
اچھی بات ہے
لو جی لگا دی گئی ہے آپ کی بھی حاضری اور
بہت ہی شکریہ کے
ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Jun 27, 2015 2:45 am
آئینہ نور wrote: روز حاضری لگوانی ہوتی ھے؟
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
آپ کی مرضی پر منحصر ہے
...
اگر آپ حاضری رجسٹر پر آکر ہمیں آپ کی حاضری لگانے کا موقع دیں
تو بہت ہی خوشی کی بات ہوگی ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اریبہ راؤ
کارکن
Posts: 183 Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت
Post
by اریبہ راؤ » Sat Jun 27, 2015 2:48 am
جی اچھِا...... آپ کی خوشی کے لئے حاضر ہو جایا کرو گئ
......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Jun 27, 2015 3:22 am
آئینہ نور wrote: جی اچھِا...... آپ کی خوشی کے لئے حاضر ہو جایا کرو گئ
......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
یہ ہوئی نا بات
اب آپ کو میں اپنے پیاری سہیلی اور اچھی دوست میں سے ہو سمجھونگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Sat Jun 27, 2015 11:21 pm
لو جی ایک کیا کم تھی جو اب دو دو سہیلیاں اکٹھی ہو گئی ہیں.
چلئے دونوں مل کر میری حاضری لگا دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sun Jun 28, 2015 3:55 am
چاند بابو wrote: لو جی ایک کیا کم تھی جو اب دو دو سہیلیاں اکٹھی ہو گئی ہیں.
چلئے دونوں مل کر میری حاضری لگا دیجئے.
ایسے ہی ہوتا ہے
اس طرح کے
کاموں میں
لو تو پھر لگ گئی ہے آپ کی حاضری اور بہت ہی شکریہ کے
ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اریبہ راؤ
کارکن
Posts: 183 Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت
Post
by اریبہ راؤ » Sun Jun 28, 2015 4:12 am
اضواء wrote: آئینہ نور wrote: جی اچھِا...... آپ کی خوشی کے لئے حاضر ہو جایا کرو گئ
......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
یہ ہوئی نا بات
اب آپ کو میں اپنے پیاری سہیلی اور اچھی دوست میں سے ہو سمجھونگی [emoji14]
خوشی ہوئی بہنا یہ سن کے ......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
افتخار
معاون خاص
Posts: 11810 Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:
Post
by افتخار » Tue Jun 30, 2015 2:53 am
مس جی میں حاضرہوں
اریبہ راؤ
کارکن
Posts: 183 Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت
Post
by اریبہ راؤ » Tue Jun 30, 2015 3:48 pm
میں بھی
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk