♨حاضری رجسٹر12♨
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
کیا آپ ایپ سے لکھ رہی ہیں؟
اگر ایسا ہی ہے تو پھر اس کے لئے آپ کو اپنے موبائل یا ٹیب جو بھی استعمال کرتی ہیں اس میں اردو کیبورڈ انسٹال کرنا ہو گا۔
اس کے لئے گوگل سٹور سے Go Keyboard انسٹال کریں جب انسٹال ہو جائے تو وہیں پلے سٹور سے ہی Urdu for Go Keyboard نامی پلگ ان انسٹال کر لیں ہمیشہ کے لئے سکھی ہو جائیں گی۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Ji achi. Bat haye
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
مس جی اب آپ انگریزی میں ہی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
شکر ہے مس جی آپ آئی تو ہیں.
چلئے ہم سب کی حاضریاں لگا دیں.
چلئے ہم سب کی حاضریاں لگا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
میری کوئی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ
یا پھر
میں اپنی حاضری خودی ہی لگا دیتا ہوں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
جی بہتر یہی ہے کہ اپنی حاضری خود ہی لگا لو اور دوسروں کی حاضری بھی لگا دو.
کیونکہ استانی ایک بار پھر سے غائب ہو چکی ہیں.
کیونکہ استانی ایک بار پھر سے غائب ہو چکی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
استاد جی آپ کی اجازت سے میں آپ کی حاضری بہت خوشی کے ساتھ لگا رہاہوں
چاند بابو wrote:جی بہتر یہی ہے کہ اپنی حاضری خود ہی لگا لو اور دوسروں کی حاضری بھی لگا دو.
کیونکہ استانی ایک بار پھر سے غائب ہو چکی ہیں.
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
اب میں بھی حاضرہوں
استاد جی میں نے کل لاہور جانا ھے اس وجہ سے میری کل کی چھٹی منظور کی جائے
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
حاضر ہوں میں بھی‘ حاضر ہے دل بھی
دل بھی تمہارا‘ میں بھی تمہارا
دل بھی تمہارا‘ میں بھی تمہارا
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
بھیا جی بہت شکریہ اپنا دل پیش کرنے کا.
آپ کی حاضری بہت ہی خوشی کے ساتھ لگا دی گئی ھے
آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ
آپ کی حاضری بہت ہی خوشی کے ساتھ لگا دی گئی ھے
آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ
nizamuddin wrote:حاضر ہوں میں بھی‘ حاضر ہے دل بھی
دل بھی تمہارا‘ میں بھی تمہارا
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
میں بھی حاضرہوں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
میں آج پھر سے حاضرہوں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
ميري بهي حاضري
لگ سکتی کیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
Mobail say Urdu likhny ka btaye to Maher bani
Hogi
Ap sub KO
Rmzaan Mubarak ho
Hogi
Ap sub KO
Rmzaan Mubarak ho
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
- جنس:: مرد
- Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم
مس جی ایک تو میری حاضری لگا دیجئے دوسرا اپنے موبائل میں اردو کی بورڈ سپورٹ شامل کر لیں.
یہ بہت آسان ہے سب سے اچھا میں نے Go Keyboard کو پایا ہے.
کی بورڈ آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتی ہیں [link]http://www.mediafire.com/download/wywoj ... yboard.apk[/link]
مس جی ایک تو میری حاضری لگا دیجئے دوسرا اپنے موبائل میں اردو کی بورڈ سپورٹ شامل کر لیں.
یہ بہت آسان ہے سب سے اچھا میں نے Go Keyboard کو پایا ہے.
کی بورڈ آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتی ہیں [link]http://www.mediafire.com/download/wywoj ... yboard.apk[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم ....
میرا آج پہلا دن ھے کلاس میں, میرا نام بھی درج ھے تو حاضری لگا دیجئے, دوسری صورت میں آپ نام درج کر لیجئے انشاءاللہ باقاعدگی سے فورم پہ حاضر رہوں گئ ...
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
میرا آج پہلا دن ھے کلاس میں, میرا نام بھی درج ھے تو حاضری لگا دیجئے, دوسری صورت میں آپ نام درج کر لیجئے انشاءاللہ باقاعدگی سے فورم پہ حاضر رہوں گئ ...
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
افتخار wrote:
مس جی اب آپ انگریزی میں ہی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
یہ لو کرلو بات
اب انگریزی کو مارو گولی
آپ کی حاضری لگ گئی ہے وہ بھی
ہمارے اسٹائل سے بیحد شکریہ سے بھی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتهمرید باقر انصاری wrote:اسلام وعلیکم
مُرید باقرؔ انصاری
خوش آمدید ...
آپ کی بھی حاضری لگا دی گئی ہے اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]