پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
فلک سے توڑ لایا ہوں مگر پھر بھی نئی ضد ھے
ستارے میں نہیں لوں گئ مجھے تو چاند لا کر دو......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
ستارے میں نہیں لوں گئ مجھے تو چاند لا کر دو......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
بہت خوب ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
ہاہاہاہاآئینہ نور wrote:فلک سے توڑ لایا ہوں مگر پھر بھی نئی ضد ھے
ستارے میں نہیں لوں گئ مجھے تو چاند لا کر دو......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
فطرت نسوانی کی کیا خوب ترجمانی کی ..
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
شکریہاضواء wrote:بہت خوب ...
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
محمد شعیب wrote:ہاہاہاہاآئینہ نور wrote:فلک سے توڑ لایا ہوں مگر پھر بھی نئی ضد ھے
ستارے میں نہیں لوں گئ مجھے تو چاند لا کر دو......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
فطرت نسوانی کی کیا خوب ترجمانی کی ..
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
خود پسندی سے نکل آؤ تو مجھ سے ملنا
کہ میں برابری کے تعلق پہ یقین رکھتی ہوں.......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
کہ میں برابری کے تعلق پہ یقین رکھتی ہوں.......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
مجھ سے منسوب تھیں داستانیں کئی
[center]مجھ سے منسوب تھیں داستانیں کئی، ایک سے اک نئی
خوبصورت مگر اک جو الزام تھا، وہ ترا نام تھا
(قتیل شفائی)[/center]
خوبصورت مگر اک جو الزام تھا، وہ ترا نام تھا
(قتیل شفائی)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
میں آزما چکا ہوں نہ کھانا کوئی فریب
اس بیوفا کا قول و قسم دم سے کم نہیں
اس بیوفا کا قول و قسم دم سے کم نہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا
کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو
(احمد فراز)
کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو
(احمد فراز)
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
وفا کے بدلے جفا کر رہے ہیں
میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
اک شمع بجھائی تو کئی اور جلالیں
[center]اک شمع بجھائی تو کئی اور جلالیں
ہم گردشِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں
(ادا جعفری)[/center]
ہم گردشِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں
(ادا جعفری)[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
مرِے حال پر مجھے چھوڑ دے ، مجھے مت بُلا ، مجھے مت رُلا
دلِ مضطرب سے کوئی صدا ، جو اُٹھی تو حشر اُٹھائے گی........!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
دلِ مضطرب سے کوئی صدا ، جو اُٹھی تو حشر اُٹھائے گی........!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
واہ جناب ... کیا کہنے .... بہت خوبآئینہ نور wrote:مرِے حال پر مجھے چھوڑ دے ، مجھے مت بُلا ، مجھے مت رُلا
دلِ مضطرب سے کوئی صدا ، جو اُٹھی تو حشر اُٹھائے گی........!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
تشکرnizamuddin wrote:واہ جناب ... کیا کہنے .... بہت خوبآئینہ نور wrote:مرِے حال پر مجھے چھوڑ دے ، مجھے مت بُلا ، مجھے مت رُلا
دلِ مضطرب سے کوئی صدا ، جو اُٹھی تو حشر اُٹھائے گی........!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
بے تکلف ہے، چلی آتی ہے بے اذن و جواز
یہ اداسی تو مرے ساتھ کی کھیلی ہوئی ہے.......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
یہ اداسی تو مرے ساتھ کی کھیلی ہوئی ہے.......!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
اشکِ مجبور کو تحقیر کی نظروں سے نہ دیکھ
یہی قطرہ کبھی طوفان میں ڈھل جاتا ہے
(ثاقب زیروی)
یہی قطرہ کبھی طوفان میں ڈھل جاتا ہے
(ثاقب زیروی)
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
حیرت ھے کہ بخیہ گروں کے ھجوم میں
اک زخم نامراد ھے جو سل نہیں رہا .........!!
اک زخم نامراد ھے جو سل نہیں رہا .........!!
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
آئینہ نور wrote:حیرت ھے کہ بخیہ گروں کے ھجوم میں
اک زخم نامراد ھے جو سل نہیں رہا .........!!
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
دلِ ناداں ، تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]