[center]تمام دوستوں جہنوں نےکل کےروزےکا اہتمام کیا اورہماری طرح بہت سے دوست احباب جمعتہ المبارک کے دن سے رمضان المبارک کا آغاز کر رہے ان سب کورمضان المبارک کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک ھم سب کو اس مہینےکا رحمتیں اور برکتیں لوٹنے کی توفیق عطا فرمائے.
اللہ پاک اس ماہ مبارک کو ہم سب کی مغفرت کا باعث بنائے اور امت مسلمہ کی پریشانیاں اور مصائب ختم فرمائے.
اس ماہ مبارک میں اعمال صالحہ کی توفیق نصیب فرمائے اور معاصی سے اجتناب کی ہمت عطا فرمائے.
تمام احباب سے التماس ہے کہ سحروافطار میں بندہ ناچیز کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد فرمائیں.
جزاکم اللہ خیرا