عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے

Post by اضواء »

[center]Image[/center]

[center]
عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے
انداز بدل لینا ، آواز بدل لینا

دنیا کی محبت میں اطوار بدل لینا
موسم جو نیا آئے رفتار بدل لینا

اغیار وہی رکھنا احباب بدل لینا
عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نئے

راستے میں اگر ملنا نظروں کو جھکا لینا
آواز اگر دو تو کترا کے نکل جانا

ہر ایک سے جدا رہنا ہر ایک سے خفا رہنا ہر ایک کا گلہ کرنا
جاتے ہوئے راہی کو منزل کا پتہ دے کر راستے میں رلا دینا

عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نئے . . . !
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے

Post by افتخار »

zub;ar
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے

Post by میاں محمد اشفاق »

واہ میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک....
شئیر کرنے کا شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے

Post by nizamuddin »

[center]عادت ہی بنالی ہے تم نے تو منیر اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا[/center]
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے

Post by اضواء »

ہمت اور حوصلہ آفزائی پر آپ سب کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
بہت عمدہ انتخاب ہے. ایک لفظ کے معنی سمجھے نہیں آئے

آگیار وہی رکھنا احباب بدل لینا

یہاں "آگیار" کا کیا مطلب ؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے

Post by اضواء »

یہاں "آگیار" کا کیا مطلب ؟ چاند بھائی اچھی طرح سمجھائینگے ...

آپ کی آمد کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے

Post by چاند بابو »

سب سے پہلے تو معذرت خواہ ہوں کہ یہاں کافی تاخیر سے پہنچا ہوں

رہی بات آگیار کی تو جناب یہ اضوأ کی ٹائپنگ کی غلطی ہے درست مصرعہ کچھ یوں ہے

اغیار وہی رکھنا احباب بدل لینا

اور اغیار غیر کی جمع ہے جس کا مطلب ہر کوئی آسانی سے سمجھ سکتا ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے

Post by اضواء »

بہت خوب ... مان گئے استاد s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے

Post by چاند بابو »

شکریہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے

Post by محمد شعیب »

اچھا اچھا. یہ ٹائپنگ مسٹیک تھی.
Post Reply

Return to “اردو شاعری”