تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat May 30, 2015 12:47 pm
مرید باقر انصاری wrote: فقیر کی بھی حاضریں لگا دیں ....
جی آپ کی بھی حاضری لگا دی گئی ہے اوربہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
علی عامر
معاون خاص
Posts: 5391 Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:
Post
by علی عامر » Sat May 30, 2015 3:25 pm
السلام علیکم
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sun May 31, 2015 12:57 am
علی عامر wrote: السلام علیکم
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
خوش آمدید
آپ کی حاضری لگ گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Sun May 31, 2015 11:58 pm
السلام علیکم
مس جی جب حاضری لگانے ہی لگ گئی ہیں تو میری حاضری بھی لگا دیں.
بلکہ روز لگا دیا کیجئے میں آؤں یا نا آؤں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Mon Jun 01, 2015 4:13 am
چاند بابو wrote: السلام علیکم
مس جی جب حاضری لگانے ہی لگ گئی ہیں تو میری حاضری بھی لگا دیں.
بلکہ روز لگا دیا کیجئے میں آؤں یا نا آؤں.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی ہاں جناب آپ بے فکر رہئیے ...
آج کی صرف آج کی ہی لگے گی آپ حاضری
وہ بھی بیحد شکریہ کے ساتھہ
روز کی بات تو چھوڑو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
افتخار
معاون خاص
Posts: 11810 Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:
Post
by افتخار » Tue Jun 02, 2015 5:08 am
مس جی میری حاضری بھی لگا دیں
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Wed Jun 03, 2015 1:30 am
افتخار wrote:
مس جی میری حاضری بھی لگا دیں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی ہاں آپ کے حکم کی تعمیل ہو گئی ہے بہت
ہی شکریہ سے لگا دی گئی ہے آپ کی حاضری
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
افتخار
معاون خاص
Posts: 11810 Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:
Post
by افتخار » Wed Jun 03, 2015 1:19 pm
مس جی میری یہ مجال کہ میںحکم کر سکوں.
یہ آپ کو شفقت ھے کہ آپ میری حاضری لگا دیتی ھے اور میں پھر سے آ جاتا ہوں
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Wed Jun 03, 2015 4:18 pm
السلام علیکم
مس جی میری حاضری لگا دی جائے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Thu Jun 04, 2015 2:37 am
افتخار wrote:
مس جی میری یہ مجال کہ میںحکم کر سکوں.
یہ آپ کو شفقت ھے کہ آپ میری حاضری لگا دیتی ھے اور میں پھر سے آ جاتا ہوں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
شفقت میں فضول میں نہیں کرتی ..... چلو جلدی سے میرے لئیے کوئی تحفہ لالو
تو آپ کی حاضری لگ گئی سمجھو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Thu Jun 04, 2015 2:39 am
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Thu Jun 04, 2015 2:58 am
ہاہاہاہا لگتا ہے آپ کی امی جان سے بھی ملنا ہی پڑے گا تاکہ انہیں بتایا جا سکے کہ انگریز صرف پلیز پلیز کرنے سے نہیں بلکہ بہت مشکلات کے بعد یہاں سے گیا تھا۔
بہرحال حاضری لگانے کا بہت بہت شکریہ [emoji39] [emoji39]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Thu Jun 04, 2015 3:26 am
چاند بابو wrote: ہاہاہاہا لگتا ہے آپ کی امی جان سے بھی ملنا ہی پڑے گا تاکہ انہیں بتایا جا سکے کہ انگریز صرف پلیز پلیز کرنے سے نہیں بلکہ بہت مشکلات کے بعد یہاں سے گیا تھا۔
بہرحال حاضری لگانے کا بہت بہت شکریہ [emoji39] [emoji39]
گیا تو تھا پر پلیز پلیز بولنے کی عادت لگا کر گیا
جی آپ کی آمد کا بھی شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Sat Jun 06, 2015 10:00 pm
السلام علیکم
ارے کہاں گئی یہ حاضری لگانے والی مس
مس جی جلدی یہاں آئیں تین دن سے یہاں نا آپ آئی ہیں اور نہ ہی کوئی سٹوڈنٹ آیا ہے.
چلئے جلدی سے میری حاضری لگا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
Posts: 11810 Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:
Post
by افتخار » Sun Jun 07, 2015 7:49 am
مس جی میں حاضرہوں اور آپ کے حکم کے مطابق میں آپ کے لیے پھلوں کا بادشاہ حاضر خدمت ھے اور آپ اپنی پسند سے اور دل کھول کر کھائیں اور میری حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ
[center]
[/center]
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Mon Jun 08, 2015 12:04 am
مس جی تو خود فرار ہیں آپکی حاضری کیا لگائیں گی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
Posts: 11810 Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:
Post
by افتخار » Mon Jun 08, 2015 11:37 am
تو پھر میں پھر سے حاضرہوں اور امید کرتا ہوں کہ مس جی میری آج کی حاضری لگا دیں گی.
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Mon Jun 08, 2015 10:33 pm
افتخار wrote:
تو پھر میں پھر سے حاضرہوں اور امید کرتا ہوں کہ مس جی میری آج کی حاضری لگا دیں گی.
مس جی تو ابھی بھی غائب ہیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282 Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:
Post
by مرید باقر انصاری » Mon Jun 08, 2015 10:37 pm
فقیر حاضر هے ....
مُرید باقرؔ انصاری
مُرید باقرؔ انصاری
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Tue Jun 09, 2015 2:23 am
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
Mobail sy Urdu nhi like sakti hon l kea mushkil hye zra b zamjhaye
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]