♨حاضری رجسٹر12♨

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

مرید باقر انصاری wrote:فقیر کی بھی حاضریں لگا دیں .... :)
a.a

جی آپ کی بھی حاضری لگا دی گئی ہے اوربہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by علی عامر »

السلام علیکم ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

علی عامر wrote:السلام علیکم ;fl;ow;er;

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

خوش آمدید ;fl;ow;er; s;mi;i;e

آپ کی حاضری لگ گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مس جی جب حاضری لگانے ہی لگ گئی ہیں تو میری حاضری بھی لگا دیں.
بلکہ روز لگا دیا کیجئے میں آؤں یا نا آؤں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

مس جی جب حاضری لگانے ہی لگ گئی ہیں تو میری حاضری بھی لگا دیں.
بلکہ روز لگا دیا کیجئے میں آؤں یا نا آؤں. :P


وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی ہاں جناب آپ بے فکر رہئیے ...
آج کی صرف آج کی ہی لگے گی آپ حاضری :P وہ بھی بیحد شکریہ کے ساتھہ
روز کی بات تو چھوڑو h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

مس جی میری حاضری بھی لگا دیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

افتخار wrote:a.a

مس جی میری حاضری بھی لگا دیں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;


جی ہاں آپ کے حکم کی تعمیل ہو گئی ہے بہت

ہی شکریہ سے لگا دی گئی ہے آپ کی حاضری ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

مس جی میری یہ مجال کہ میں‌حکم کر سکوں.
یہ آپ کو شفقت ھے کہ آپ میری حاضری لگا دیتی ھے اور میں پھر سے آ جاتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مس جی میری حاضری لگا دی جائے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

افتخار wrote:a.a

مس جی میری یہ مجال کہ میں‌حکم کر سکوں.
یہ آپ کو شفقت ھے کہ آپ میری حاضری لگا دیتی ھے اور میں پھر سے آ جاتا ہوں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

شفقت میں فضول میں نہیں کرتی ..... چلو جلدی سے میرے لئیے کوئی تحفہ لالو :P

تو آپ کی حاضری لگ گئی سمجھو v;e;r;y;happ;y
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

مس جی میری حاضری لگا دی جائے پلیز.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;


میری امی جان ( اللہ یحفظھا ) کہتے ہیں کے

پلیز پلیز بولے تو ملک سے انگریز نکل گئے :P

تو آپ کے اس پلیز پر میں آپکی حاضری نہیں لگا سکتی کیا h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا لگتا ہے آپ کی امی جان سے بھی ملنا ہی پڑے گا تاکہ انہیں بتایا جا سکے کہ انگریز صرف پلیز پلیز کرنے سے نہیں بلکہ بہت مشکلات کے بعد یہاں سے گیا تھا۔

بہرحال حاضری لگانے کا بہت بہت شکریہ [emoji39] [emoji39]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہا لگتا ہے آپ کی امی جان سے بھی ملنا ہی پڑے گا تاکہ انہیں بتایا جا سکے کہ انگریز صرف پلیز پلیز کرنے سے نہیں بلکہ بہت مشکلات کے بعد یہاں سے گیا تھا۔

بہرحال حاضری لگانے کا بہت بہت شکریہ [emoji39] [emoji39]

گیا تو تھا پر پلیز پلیز بولنے کی عادت لگا کر گیا :P

جی آپ کی آمد کا بھی شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

ارے کہاں گئی یہ حاضری لگانے والی مس
مس جی جلدی یہاں آئیں تین دن سے یہاں نا آپ آئی ہیں اور نہ ہی کوئی سٹوڈنٹ آیا ہے.
چلئے جلدی سے میری حاضری لگا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

مس جی میں حاضرہوں اور آپ کے حکم کے مطابق میں آپ کے لیے پھلوں کا بادشاہ حاضر خدمت ھے اور آپ اپنی پسند سے اور دل کھول کر کھائیں اور میری حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

مس جی تو خود فرار ہیں آپکی حاضری کیا لگائیں گی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

تو پھر میں پھر سے حاضرہوں اور امید کرتا ہوں کہ مس جی میری آج کی حاضری لگا دیں گی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

افتخار wrote:a.a

تو پھر میں پھر سے حاضرہوں اور امید کرتا ہوں کہ مس جی میری آج کی حاضری لگا دیں گی.
مس جی تو ابھی بھی غائب ہیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282
Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by مرید باقر انصاری »

فقیر حاضر هے .... :)

مُرید باقرؔ انصاری
مُرید باقرؔ انصاری
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

Mobail sy Urdu nhi like sakti hon l kea mushkil hye zra b zamjhaye
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “استقبالیہ”