21 بھائیوں کے سامنے بھن کی عصمت دری

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

21 بھائیوں کے سامنے بھن کی عصمت دری

Post by فتاة القرآن »

[center]السلام علیکم ورحمتہ اللہ [/center]

[center]

ایک دن میں اپنے ابو کے ساتھ گاڑی میں کہیں جارہا تھا
گاڑی میں موجود ریڈیو پر خبر سن رہا تھا

کہ اچانک میں نے ایسا عجیب منظر دیکھا
اور اپنے نفس میں کہا

یا الہی
یہ کیسی عجیب دنیا ہے ؟
انسانیت کہیں باقی نظر نہیں آتی
ہر طرف درندے ہی درندے ہیں


میں نے دیکھا
کہ
ایک شخص
بہت ہی بے دردی سے
ایک لڑکی کی
عصمت دردی کر رہا ہے


کھلے آسمان تلے اس کی عزت لوٹ رہا ہے


میں دوڑھتا ہوا اس لڑکی کی طرف بھاگا
اسے اس درندے سے بچانے کے لیے




مگر میری حیرت کی انتھا نہ رہی

جب میں نے یہ دیکھا

وہاں کھڑے ۲۱ لوگ یہ تماشا اپنے کھولی انکھوں سے دیکھ رہے ہیں
مگر کوئی ایک بھی اس معصوم کو اس درندے سے بچانے کے لیے آگے نہیں بڑھ رہا تھا







میں نے ان سب سے کہا

کیا بیٹھ کر تماشا دیکھ رہے ہو
اس معصوم کو بچاتے کیوں نہیں

میری مدد کرو اس مسکین کو بچانے میں



تو انھوں نے مجھے کہا

خاموش ہو جاؤ
اور اس شخص کو اپنا کام مکمل کرنے دو


میں نے کہا

لعنت ہو تم پر

یہ کیسی بے غیرتی ہے
یہ کیسی انسانیت ہے ؟




تم لوگ ہو کون ؟؟؟؟


انھوں نے کہا

ہم اس لڑکی کے بھائی ہیں


ان کا یہ جواب سن کر میری حیرانی مزید بڑھ گئی


یہ کیسے بے غیرت بھائی ہیں ؟

ان کی نظروں کے سامنے ان کی بھن کی عزت لوٹی جارہی ہے

اور یہ سب کھڑے تماشا دیکھ رہے ہیں

اور جو بچانے کی کوشش کرنا چارہا ہے اسے بھی روک رہے ہیں


یااااا الہی یہ کیسی دنیا ہے ؟؟؟


میں نے اس کے بھائیوں سے پوچھا

آخر اپنی بہن کو بچاتے کیوں نہیں ؟؟؟




انھوں نے کہا



ہم نے اس شخص کے ساتھ معاہدہ کیا ہوا ہے

اور ہمارے بیچ یھی طے پایا ہے

اس لیے ہم اس شخص کو روک نہیں سکتے






یہ سب سن کر
میں
حیران و پریشان رہ گیا

مگر کچھ دیر بعد مجھے معلوم ہوا


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


یہ معصوم آخر ہے کون

جس کی عصمت دری کی جارہی ہے


؟؟؟؟؟؟؟


اور اس کی عصمت دری کرنے والا وحشی درندہ ہے کون

؟؟؟؟؟؟

اور اس کے ارد گرد کھڑے اس کے تماشائی بھائی ہیں کون

؟؟؟؟؟؟؟؟


آئیں آپ سب کو بھی بتاتے ہیں



آخر یہ سب کون ہیں ؟؟





۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



وہ معصوم جس کی عصمت دری کی جارہی ہے



Image





فلسطين




ہے

------





اور









عصمت دری کرنے والا



وحشی درندہ





Image



اسرا ئیل اور اس کے حواری

ہیں














-------

اور

-------













اس معصوم کے بے غیرت ۲۱ بھائی


Image



اآج کے مسلم ممالک

ہیں









یاااااااااااااا رب







یاااااااااا احد





یااااااااا صمد





میرے ان بے غیرت بھائیوں کو ھدایت دے

اور ان کی مری ہوئی

غیرت جگا دے
[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 21 بھائیوں کے سامنے بھن کی عصمت دری

Post by شازل »

واہ کیا خوبصورت انداز بیاں اپنایا ہے
اس کا سیدھا سادہ مطلب یہ ہے کہ ہم سب بے غیرت ہیں جو یہ تماشا دیکھ رہے لیکن کچھ کرنہیں سکتے کیونکہ سودا جو کر رکھا ہے
لیکن آپ کو علم ہونا چاہئے کہ جو بہن کی عزت بچا نہیں سکتے وہ کبھی بھی سراٹھا کر نہیں چل سکتے،
ان کی غلامی تاقیامت ہے اور غلام کبھی آقا کے سامنے آنکھیں‌اٹھا کر بات نہیں‌کرسکتے
یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ ہم کبھی غلامی کا یہ طوق اتار کررکھ دیں گے، :oops:
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: 21 بھائیوں کے سامنے بھن کی عصمت دری

Post by فرحان دانش »

لاحول ولا.........................................
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: 21 بھائیوں کے سامنے بھن کی عصمت دری

Post by اسداللہ شاہ »

:?: :?: :?: :?:
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: 21 بھائیوں کے سامنے بھن کی عصمت دری

Post by فتاة القرآن »

فرحان دانش wrote:لاحول ولا.........................................
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
[center]مقالاتي

Image[/center]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: 21 بھائیوں کے سامنے بھن کی عصمت دری

Post by انصاری آفاق احمد »

واہ کیا خوبصورت انداز بیاں اپنایا ہے
اس کا سیدھا سادہ مطلب یہ ہے کہ ہم سب بے غیرت ہیں جو یہ تماشا دیکھ رہے لیکن کچھ کرنہیں سکتے کیونکہ سودا جو کر رکھا ہے
لیکن آپ کو علم ہونا چاہئے کہ جو بہن کی عزت بچا نہیں سکتے وہ کبھی بھی سراٹھا کر نہیں چل سکتے،
ان کی غلامی تاقیامت ہے اور غلام کبھی آقا کے سامنے آنکھیں‌اٹھا کر بات نہیں‌کرسکتے
یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ ہم کبھی غلامی کا یہ طوق اتار کررکھ دیں گے :oops:

واقعی قلب جھنجوڑ دینے والے الفاظ ہیں.
مایوسی ٹھیک بات نہیں. مجموعی طور سے امت کی اصلاح کی ضرورت ہے.
اصلاح ہونے پر اللہ تعالٰی حالات بدل دینگے.بلکہ صحیح کوشش شروع ہوکر ایک سطح پر پہنچنے پر ہی بدلنے پر قادر ہے.
اور اگر ایسا نہ ہوا کہ امت اپنی حالت کو نہ بدلے اور اللہ تعالٰی حالات بدلنا ہی چاہیں تب قوم ہی بدل دی جاتی ہے، اور تبدیل کی ہوئی قوم پچھلوں جیسی نہیں ہوتی.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: 21 بھائیوں کے سامنے بھن کی عصمت دری

Post by رضی الدین قاضی »

لا حول ولا قوۃ الا باللہ

افسوس، مسلم ممالک یہ تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ اصل میں ان مسلم ممالک کے حکمرانوں کے دل سیاہ ہو چکے ہیں۔ ان میں غیرت باقی نہیں رہی ہے۔
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 21 بھائیوں کے سامنے بھن کی عصمت دری

Post by مخلص »

ماشاءاللہ کافی پر اثر تحریر کا شکریہ (کافی عرصہ بعد)
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”