[center]
محترم "emadresa " صاحب کو
اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔
ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسپیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے
اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
محترم “ emadresa “ صاحب ایک گذارش ہے کہ
آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
°o.O ( ..^أضــــواء^.. ) O.o°[/center]
خوش آمدیدمحترم“ emadresa “صاحب!
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
خوش آمدیدمحترم“ emadresa “صاحب!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: خوش آمدیدمحترم“ emadresa “صاحب!
ماشااللہ جناب بہت خوشی ہوئی آپ کو اردو نامہ میں دیکھ کر : ہم آپکو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
جزاک اللہ
جزاک اللہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: خوش آمدیدمحترم“ emadresa “صاحب!
خوش آمدید محترم عاصم جاوید صاحب، آپ کو اردونامہ کی رکنیت پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور اس امید کا اظہار کرتا ہوںکہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیھکنے کا موقعہ ملے گا، آپ کا تھوڑا سا غائبانہ تعارف نامہ مل چکا ہے باقی آپ سے التماس ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- کارکن
- Posts: 2
- Joined: Tue Mar 31, 2015 3:33 am
- جنس:: مرد
Re: خوش آمدیدمحترم“ emadresa “صاحب!
naice infermastion website
-
- کارکن
- Posts: 2
- Joined: Tue Mar 31, 2015 3:33 am
- جنس:: مرد
Re: خوش آمدیدمحترم“ emadresa “صاحب!
خوش آمدید متحرم عاصم صاحب م
مھجےاردو کی رکنیت دینے آپ کا شکر گزار ھوں
اور اس امید کا اظہار کرتا کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملےگا
شکریہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوش آمدیدمحترم“ emadresa “صاحب!
راؤ عمران خان صاحب اردونامہ پر خوش آمدید مگر یہ عاصم صاحب کون ہیں ذرا یہ تو بتا دیں کیونکہ میرے علم کے مطابق تو اردونامہ پر کوئی عاصم صاحب موجود نہیں ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: خوش آمدیدمحترم“ emadresa “صاحب!
یہ عاصم صاحب وہ ہیں جو ای مدرسہ کے نام سے ویب سائٹ چلاتے ہیں انکے گروپ کی ایک ممبران نے مجھ سے اور آپ سے بھی بات کی تھی کہ اگر آپ اردو نامہ پر انکی ویب کی کچھ ایڈز لگا دیں تو وہ اردو نامہ کے لئے کچھ ٹیٹوریل بنا دیں گے جو کہ اردو میں ہوں گے. مگر اس پر میں خود اور بعد میں آپ بھی راضی نہیں تھے جسکی وجہ سے انہی انکار کر دیا گیا تھا اور بعد میں انہوں نے تشریف لانا ہی مناسب نہ سمجھا. امید ہے آپ جان گئے ہوں گے کہ میں کن کی اور کب کی بات کر رہا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں