iphone problem
iphone problem
حضرات میں نے Iphone 3gs خریدا ھے سوفٹوئر اپڈیٹ کرنا ھے لیکن اس کالاٹسٹ 6.1 ورژن ھے میں چاھتاھوں اس میں IOS 7 اپڈیٹ کروں آپ حضرات مدددرکار ھے
درویش
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: iphone problem
آئی فون کے بارے میں میری معلومات تو تقریبا نا ہونے کے برابر ہیں.
میں نے اپیل کے آفشیل فورم پر چیک کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ کے فون پر آئی ایس او سات انسٹال نہیں ہو سکتا کیونکہ اس کے لئے آپ کے پاس آئی فون 4 کا اس سے نیا ورژن ہونا ضروری ہے.
البتہ یہ لنک چیک کر لیں امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا.
[link]http://letsunlockiphone.guru/install-io ... lkthrough/[/link]

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ