مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
مجھے آپنی ٹی پی لنک wa5210g کے لئے اس طرح کی سٹیگنز کرنی ہیںکیوں کے میں جن لوگوں کے ساتھ نیٹ شیئر کر رہا ہوں ان کے علاوہ کافی لوگ پاسورڈ چوری کر لیتے ہیں یا وہ خود آگے بتا دیتے ہیں
Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
اس طرح کا طریقہ تو مشکل ہے. ہاں اسکے علاوہ ایک اور طریقہ ہے. جو اسے سے آسان بھی ہے. اور سب سے بہترین بھی ہے. اور اسمیں کسی کی بھی مجال نہیں جو اپکے نٹ کو استعمال کر سکیں. اگر اسکو اپکے وائی پائی کا پاسورڈ معلوم بھی ہو. تو بھی وہ بندہ اپکے انٹرنٹ کو استعمال نہیں کر سکے گا. اسکو میک فلٹرنگ کہتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
جی ہاں
میک فلٹریشن کی صورت میں پاسورڈ ہوتا ہی نہیں ہے. بلکہ صرف وہ یوزر نیٹ استعمال کر سکتا ہے جس کی آئی پی اس ڈیوائس میں ایڈ کر دی گئی ہو.
میک فلٹریشن کی صورت میں پاسورڈ ہوتا ہی نہیں ہے. بلکہ صرف وہ یوزر نیٹ استعمال کر سکتا ہے جس کی آئی پی اس ڈیوائس میں ایڈ کر دی گئی ہو.
Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
شعیب بھائی. اسمیں پاسورڈ بھی شامل کیا جا سکتاہے. کیونکہ میک کی کلونگ تو بہت ہی آسانی کے ساتھ کی جا سکتی ہے. اس لئے میرا مشورہ پاسورڈ + میک فلٹرنگ کا ہے. کیونکہ اسمیں ایک اور سہولت ہو جاتی ہے. کہ جو ڈیواسسز اپکے اس وائی پائی میں ایڈ نہیں ہوتی ہے. وہ بھی بار بار پاسورڈ نہ ہونے کی وجہ سے آٹو ٹرائی مارتی رہتی ہیں. جسکی وجہ سے اپکے لوکل وائرلیس نٹورک پر اثر پڑھتا ہے. جسکا نتیجہ سلو براوزنگ اور سلو ڈاونلوڈنگ ہوتا ہے. اس لئے میرا مشورہ تو دونوں کا ہے. باقی جیسے یہ مناسب سمجھے.محمد شعیب wrote:جی ہاں
میک فلٹریشن کی صورت میں پاسورڈ ہوتا ہی نہیں ہے. بلکہ صرف وہ یوزر نیٹ استعمال کر سکتا ہے جس کی آئی پی اس ڈیوائس میں ایڈ کر دی گئی ہو.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
ویسے 5120جی کے لئے میک فلٹرنگ کا طریقہ کچھ اسطرح ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
بہت خوب چھا گئے دونوں استاد.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
محمد اسفند بھائی وہ تو ہوگا. کیونکہ یہ سب میں نے خود سے بنایا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
چاند بھائی یہ میں نے بنایا ہے بس اشفاق بھائی نے اپ لوڈکیا ہے آخر کار ہم قافیہ ہونے کا کوئی تو فائدہ ہو ناں ہمیں بھیچاند بابو wrote:بہت خوب چھا گئے دونوں استاد.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
جی بالکل شاید ایسی لئے اشفاق بھیا نے اپنی تصویر بھی ساتھ میں لگائی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
ویسے ان جگاڑوں میں میاں صاحب بھی بہت تیز ہیں...میاں محمد اشفاق wrote:چاند بھائی یہ میں نے بنایا ہے بس اشفاق بھائی نے اپ لوڈکیا ہے آخر کار ہم قافیہ ہونے کا کوئی تو فائدہ ہو ناں ہمیں بھیچاند بابو wrote:بہت خوب چھا گئے دونوں استاد.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
میاں صاحب جگاڑی ہیں اور اشفاق علی یوسفزائی بھائی باقاعدہ پروفیشنل ماہر ہیں اس لئے انہیں میاں صاحب کے ساتھ شامل کرنا زیادتی ہو گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میںمدد درکار ہے
ماجدبھیا .
یہ جگاڑوں والا کام بھی میں نے ہی ٹرانسفر کیا ہے. یہ لت بھی اسکو میں نے ہی لگائی ہے.
کیونکہ اسکو سمجھانے کے لئے پھر مجھے ہر دن آدھا کلو بادام لینا پڑھتا ۔ اس لئے میں نے سوچا کہ چلو اسکو جگاڑوں بنا دوں۔ تاکہ اسکا کام بھی ہوجایا کرے، اور میرا دماغ بھی بچ جائے۔