کل تک میں عقلمند تھا

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

کل تک میں عقلمند تھا

Post by کامران خان »

[center]السلام علیکم صبح بخیر

مولانا رومی نے کہا۔۔۔

’’کل تک میں عقلمند تھا۔۔ اس لئے دنیا کو بدلنا چاہتا تھا۔۔ آج میں دانشور ہوں۔۔اس لئے خود کو تبدیل کر رہا ہوں۔۔‘‘[/center]
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کل تک میں عقلمند تھا

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کل تک میں عقلمند تھا

Post by چاند بابو »

بہت خوب اصلی عقلمندی کی بات.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کل تک میں عقلمند تھا

Post by اضواء »

زبردست بات ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”