جی سی بوسال کی شاعری

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
جی سی بوسال
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sat Jun 21, 2014 10:53 pm
جنس:: مرد

جی سی بوسال کی شاعری

Post by جی سی بوسال »

رسوا زمانے میں میری زندگی نہ ہوتی
گر زندگی میں، تیری یہ عاشقی نہ ہوتی

اس شہر سے گزر جاتا میں بڑے سکوں سے
رستے میں میرے، تیرے گھر کی گلی نہ ہوتی

مل جاتا ہر کسی کو چین و سکوں یہاں پر
گر چاہتوں میں کوئی بھی بے بسی نہ ہوتی

اس باغ کو اگر میرا خوں نہ ملا ہوتا
یاں پھول نہ کھلا ہوتا واں کلی نہ کھلی ہوتی

میں اس زمانے میں رہتا ہوں غزل جہاں پر
دل کو جلایا نہ ہوتا تو روشنی نہ ہوتی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جی سی بوسال کی شاعری

Post by اضواء »

رسوا زمانے میں میری زندگی نہ ہوتی
گر زندگی میں، تیری یہ عاشقی نہ ہوتی

بہت خوب ..

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جی سی بوسال کی شاعری

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم جی سی بوسال صاحب
اچھی شاعری ہے.
کیا آپ اپنا تعارف نہیں کروائیں گے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جی سی بوسال کی شاعری

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
آپ کا یوزر نیم بہت عجیب ہے. اس کی کیا وجہ ہے ؟
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

Re: جی سی بوسال کی شاعری

Post by کامران خان »

دل کو جلایا نہ ہوتا تو روشنی نہ ہوتی
عمدہ جناب
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”