اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں

Post by اضواء »

[center]اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں

اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں ،
آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں !

r:o:s:e
کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا گر ،
بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں !

r:o:s:e
تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو ،
اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں !

r:o:s:e
چھا رہا ہے ساری بستی میں اندھیرا ،
روشنی کو گھر جلانا چاہتا ہوں !

r:o:s:e
آخری ہچکی تیرے زانو پہ آئے ،
موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں !

r:o:s:e
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں ،
آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں !

r:o:s:e
Image
r:o:s:e[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

Re: اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں

Post by کامران خان »

بہت عمدہ جناب
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
شئرنگ کا شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں

Post by اضواء »

کامران خان wrote:بہت عمدہ جناب

آپ کی آمد اور پسندگی کا شکریہ کامران رور .....;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:بہت خوب
شئرنگ کا شکریہ

ہمت آفزائی پر آپ کا بیحد شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:بہت خوب.

پسندگی اور حوصلہ آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”