موبائل کے لیے کیبورڈ
موبائل کے لیے کیبورڈ
میں نے کئی ایک فون آزمائے ہیںجن میںڈیفالٹ کیبورڈ میںکچھ خاص نہیںہوتا، وہی روایتی سادہ کیبورڈ اور کئی ایک تو سست رفتار بھی
Fleksy Kbeyboardایسی ایپلی کیشن ہے جو ایک بار اسے استعمال کرتا ہے اس کا دل خود بخود لکھنے کو کرتا ہے اس کی سادگی اور پرکاری پر فدا ہونے کو جی چاہتا ہے
افسوس اس میںاردو لینگوئج کا کوئی آپشن موجود نہیں
اگر پسند آئے تو کچھ پیسے خرچنے میںکوئی حرج نہیں، فی الحال مفت استعمال کرسکتے ہیں
Fleksy Kbeyboardایسی ایپلی کیشن ہے جو ایک بار اسے استعمال کرتا ہے اس کا دل خود بخود لکھنے کو کرتا ہے اس کی سادگی اور پرکاری پر فدا ہونے کو جی چاہتا ہے
افسوس اس میںاردو لینگوئج کا کوئی آپشن موجود نہیں
اگر پسند آئے تو کچھ پیسے خرچنے میںکوئی حرج نہیں، فی الحال مفت استعمال کرسکتے ہیں
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
شازل بھیا۔
اور میری نظر میں تو سب سے اچھا GO Keyboard ہے۔ اور اسکا اُردو ورژن بھی دستیاب ہے۔
یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔ [link]https://www.mediafire.com/?wywojtby46q3zsj[/link]
اور میری نظر میں تو سب سے اچھا GO Keyboard ہے۔ اور اسکا اُردو ورژن بھی دستیاب ہے۔
یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔ [link]https://www.mediafire.com/?wywojtby46q3zsj[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
آزمایاہوا ہے اس سے بہتر مجھے SwiftKey Keyboard لگا ہے جس میں اردو کا مزاہی اور ہے
اس کے علاوہ گو کیبورڈ پیڈ ورژن میںہے
اس کے علاوہ گو کیبورڈ پیڈ ورژن میںہے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
SwiftKey Keyboard میرے استعمال میں ہے اور وہ مجھے اچھا لگا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
ویسے اگر شازل بھیا کو گو کی بورڈ پیڈ ورژن مفت میں چاہئے ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
کیا اس آفر میں ہم شامل نہیں ہو سکتے ؟چاند بابو wrote:ویسے اگر شازل بھیا کو گو کی بورڈ پیڈ ورژن مفت میں چاہئے ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں.
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
ماجد بھیا . جو لنک میں نے مہیا کیا ہے. میرے خیال سے وہ بھی پیڈ ورژن ہی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
شعیب بھائی صرف ہم نہیں کہتے، ہم سب کہتے ہیںمحمد شعیب wrote:کیا اس آفر میں ہم شامل نہیں ہو سکتے ؟چاند بابو wrote:ویسے اگر شازل بھیا کو گو کی بورڈ پیڈ ورژن مفت میں چاہئے ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
سب لوگ ہی اس آفر میں شامل تھے مگر افسوس جو فائل اشفاق علی بھیا نے شئیر کی ہے وہی پیڈ ورژن ہے اور وہ بازی لے گئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
اس سے بہتر ہے کہ اس چور بازار کا پردہ ہی فاش کردیں
یعنی کہاں سے آپ لوگ ڈاونلوڈکرتے ہیں
یعنی کہاں سے آپ لوگ ڈاونلوڈکرتے ہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
میرے لئے تو ٹورنٹ کافی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
یہی حال ہمارا بھی ہے. ٹورنٹ زندہ باد
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
تو پھر کسی دن ٹورنٹ سے کر کے دیکھیں باقی سب بھول جائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
بہت پرفیکٹ چیز شئر کی آپ نے. میں نے انسٹال کر لیا. بہت بہت شکریہعلی خان wrote:شازل بھیا۔
اور میری نظر میں تو سب سے اچھا GO Keyboard ہے۔ اور اسکا اُردو ورژن بھی دستیاب ہے۔
یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔ [link]https://www.mediafire.com/?wywojtby46q3zsj[/link]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
اور شاید اس کے ساتھ ہی آپ کا اردونامہ پر موبائل سے لاگ ان ہونے والا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
جی ہاںچاند بابو wrote:اور شاید اس کے ساتھ ہی آپ کا اردونامہ پر موبائل سے لاگ ان ہونے والا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہو گا.
دراصل موبائل سے میں نے نہیں بلکہ محترمہ نے لاگ ان ہونا ہوتا ہے. ابھی اس نے آئی ڈی بنا لی ہے. شاید مجھے اردونامہ چھوڑنا پڑیگا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل کے لیے کیبورڈ
آہا کیا بات ہے. یعنی اب آپ کی شکایت لگانے کے لئے ہمیں اور کہیں نہیں جانا پڑے گا.
اضواء بہنا سنتی ہو کیا؟؟
اضواء بہنا سنتی ہو کیا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو