میری مدد کریں

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by چاند بابو »

جی لیکن پھر بھی آپ فونٹ انسٹال کر لیں تاکہ خوبصورت لکھائی دیکھ سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by محمدعمر »

لو جی ایک ہور مسئلہ
میں آج تھیم تبدیل کرنا چاہ رہا ہوں لیکن یہ ایرر آ رہا ہے. تصویر منسلک ہے
Image

اس کے علاوہ یہ جو تصویر میں نے اٹیچ کی وہ شیئرنگ سائٹ پر اپلوڈ کرنا پڑی ڈائریکٹ اردو نامہ پر اپلوڈ نہ ہو سکی. کچھ اس قسم کاایرر میسج آ رہا ہے "فائل کا سائز بہت زیادہ ہے" جبکہ یہ فائل25.6کے بی کی ہے. تو مسئلہ کہاں ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by چاند بابو »

محترم عمر صاحب جو ایرر آپ نے اوپر درج کیا ہے وہ شازل بھیا کی کارستانی ہے انہوں نے فورم کی سبھی تھیمز پر شکریہ والا موڈ انسٹال کرنا شروع کیا ہوا ہے اور جب تک وہ مکمل نہیں ہو جاتا ہے تب تک آپ تھیم تبدیل نہیں کر سکتے ہیں۔

ویسے شازل بھیا متوجہ ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by محمدعمر »

تو دوسرا مسئلہ کیا ہے جس میں فائل اپلوڈ کا مسئلہ ہے. اسکے علاوہ میں نے آپ کو میل بھیجی ہے اس کا جواب بھی دیں. ڈیفالٹ تھیمinfinityہے اس میں لاگ ان ہوتا ہوں تو مجھےSEOتھیم میں ری ڈائریکٹ کیا جاتا ہے تو جو ایرر میسج آتا ہے وہ میں نے آپ کو میل کر دیا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by چاند بابو »

بھیا جی مجھے ای میل نہیں ملا ہے اور میں نے ایک فائل اپلوڈ کر کے دیکھی ہے آپکا دوسرا ایرر دوبارہ تو نہیں آیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by شازل »

ہم آج بجلی سے نبرد آزما تھے ابھی آئی ہے ورنہ آج کچھ نہ کچھ مسئلہ حل ہو جانا تھا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by چاند بابو »

لیجئے تھیم کا مسئلہ حل ہو چکا ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by محمدعمر »

اچھا جی :mrgreen:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by شازل »

ہاں جی ی ی ی
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”