حسن بن صباح از الماس ایم اے
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
حسن بن صباح از الماس ایم اے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے
حسن بن صباح
اس ناول کو ضرور پڑھنا چاہئے کیونکہ حسن بن صباحکے پیروکار ننجا کی طرح کے لوگ تھے حشیش کا نشہ ان لوگوں کو کسی کو بھی قتل کرنے کی ترغیب دیتا تھا .شاید حسن بن صباحنے ایک جنت بھی بنائی تھی جس کے لالچ میںوہ ان "جنتی" لوگوں سے اپنے کام نکلواتا تھا.

- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے
تعارف پیش کرنے کا شکریہ
اگر ہر کتاب کے ساتھ اس کا مختصر تعارف پیش کر دیا جائے تو سرچ انجن میں تلاش کرتے ہوئے آسانی ہوگی.
اگر ہر کتاب کے ساتھ اس کا مختصر تعارف پیش کر دیا جائے تو سرچ انجن میں تلاش کرتے ہوئے آسانی ہوگی.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے
ایک بات کا اضافہ کرنا چاہوں گا کہ دنیا میں خود کش حملہ آور سب سے پہلے حسن بن صباح نے بنائے تھے وہ لوگوں کو حشیش پلا کر اپنی بنائی ہوئی جنت میں لے جاتے تھے کچھ دنوں کے بعد جب وہ انسان پوری طرح سے انکی بنائی ہوئی جنت میں رہنے والی لڑکیوں جنہیں وہ حوریں کہتے تھے سے مانوس ہو جاتا تو اسے دوبارہ سے باہر لا کر پھینک دیا جاتا تب اسے کہتے کہ فلاں عالم یا فلاں آدمی کو مارو تب اسی جنت میں جا سکو گے اور اسی لڑکی سے مل سکو گے جسے وہ حور کا نام دیتے تھے. اور اس بات میں شک نہیںکہ وہ اس میں کامیاب رہتے تھے اور اس کے اسی طریقے کار کی وجہ سے مسلمانوں نے بہت سے جید عالم کھو دیئے تھے.شازل wrote:حسن بن صباح
اس ناول کو ضرور پڑھنا چاہئے کیونکہ حسن بن صباحکے پیروکار ننجا کی طرح کے لوگ تھے حشیش کا نشہ ان لوگوں کو کسی کو بھی قتل کرنے کی ترغیب دیتا تھا .شاید حسن بن صباحنے ایک جنت بھی بنائی تھی جس کے لالچ میںوہ ان "جنتی" لوگوں سے اپنے کام نکلواتا تھا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے
ہردور میں فتنے جنم لیتے رہتے ہیں اور حسن بن صباح ایسا ہی ایک فتنہ تھا
ایک بات یاد آگئی
محمد بن قاسم کے انجام کے بارے میں اگر تھوڑی سی تفصیل مل جائے تو مشکور ہونگا
ایک بات یاد آگئی
محمد بن قاسم کے انجام کے بارے میں اگر تھوڑی سی تفصیل مل جائے تو مشکور ہونگا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے
حجاج بن یوسف اور ولید بن عبدالملک کے فوت ہونے کے بعد ولید کا بھائی "سلیمان بل عبدالملک" بادشاہ بنا. اس نے محمد بن قاسم کو واپس بلوا کر سزائے موت سنا دی.شازل wrote:ہردور میں فتنے جنم لیتے رہتے ہیں اور حسن بن صباح ایسا ہی ایک فتنہ تھا
ایک بات یاد آگئی
محمد بن قاسم کے انجام کے بارے میں اگر تھوڑی سی تفصیل مل جائے تو مشکور ہونگا
اور سلیمان نے طارق بن زیاد اور موسیٰ بن نصیر کو بھی واپس بلوا لیا تھا. موسیٰ کو قیدی اور طارق پر پابندیاں عائد کر دی تھیں.
سلیمان نے قتیبہ بن مسلم الباہلی کو بھی واپس آنے کا حکم دیا تھا لیکن وہ سلیمان کی چال سمجھ گیا. اور خراسان سے واپس نہیں آیا. لیکن اسے بھی شہید کروا دیا گیا.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے
محمد بن قاسم کے بارے میں نسیم حجازی نے ایک ضحیم کتاب لکھی ہے میں نے اسے تب پڑھا تھا جب میں پانچویں کلاس میں تھا!
اور میں تب سے ہی نسیم حجازی کا بہت بڑا فین ہوں
کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے آپ بھی پڑھیں امید ہے آپ کو بہت بہت پسند آئے گی!
اول جلد
دوم جلد
اگر ایک ہی بار مکمل ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اسکے لئے بھی لنک حاضر ہے
محمد بن قاسم از نسیم حجازی مکمل کتاب
اور میں تب سے ہی نسیم حجازی کا بہت بڑا فین ہوں
کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے آپ بھی پڑھیں امید ہے آپ کو بہت بہت پسند آئے گی!
اول جلد
دوم جلد
اگر ایک ہی بار مکمل ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اسکے لئے بھی لنک حاضر ہے
محمد بن قاسم از نسیم حجازی مکمل کتاب
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے
شعیب بھائی آپ نے تو چند جملوں میںہی پوری کہانی سمیٹ دی
اشفاق میاں نے دوسرا حصہ پیش کردیا ہے اس سے کہانی اخذ کرتےہیں
اشفاق میاں نے دوسرا حصہ پیش کردیا ہے اس سے کہانی اخذ کرتےہیں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے
دراصل میں نے نسیم حجازی کی تمام کتابیں پڑھی ہیں.
اس کے علاوہ عنایت اللہ عرف التمش، تاریخ اب خلدون اور دیگر کچھ مورخین کو پڑھا ہے.
یہ تینوں مجاہدین (محمد بن قاسم، طارق بن زیاد، قتیبہ بن مسلم الباہلی) ایک ہی دور کے ہیں. ان تینوں لشکروں کو حجاج بن یوسف نے بھیجا تھا.
حجاج اس دور کے خلفیہ "ولید بن عبدالملک" کا چیف آف آرمی سٹاف تھا.
ولید کے مرنے کے بعد اس کے بھائی سلیمان بن عبدالملک نے تمام مجاہدین کو پیشقدمی سے روک دیا.
موسی بن نصیر اور طارق بن زیاد اندلس (سپین) کے فاتح ہیں. انہیں ولید نے اپنی زندگی میں ہی واپس بلا لیا تھا.
سلیمان بن عبدالملک کے زمانے میں فتوحات تقریبا رک گئیں. سلیمان کے بعد ایک عظیم مسلمان خلیفہ "عمر بن عبدالعزیزرح" کا ایک مختصر دور تھا. جو بلاشبہ ایک سنہرا دور تھا.
دراصل حضرت عثمان کے زمانے نے مسلم دنیا میں فسادات اور اختلافات نے جنم لیا. جو خود حضرت عثمان ، حضرت علی کی شہادت کے ساتھ ساتھ دیگر کئی صحابہ کی شہادت کا سبب بنا.
حضرت امیر معاویہ کے بعد تو خلافت ختم ہی ہو گئی. پھر تو اموی خاندان کی بادشاہت شروع ہو گئی.

اتنی بھی نہیں..
اتنا تو ہر مسلمان کو معلوم ہونا چاہئیے
اتنا تو ہر مسلمان کو معلوم ہونا چاہئیے
Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے
آجکل پڑھنے کا رواج ختم ہوتا جارہا ہے اس لیے نئی نسل میں کم ہی مسلمان مشاہیر کو جانتے ہونگے
Re: حسن بن صباح از الماس ایم اے
انٹرنیٹ پر پڑھنے کا رواج بڑھتا جارہا ہے لیکن بہت محدود تعداد اس جانب راغب ہے