لمبی ٹانگ
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لمبی ٹانگ
ارے کمال ہے رضی بھیا آپ وہاں ہوتے ہوئے ہمارے سیاسی حالات پر کارٹون بھیج رہے ہیں.
داد دینا پڑے گی آپ کی سیاسی بصیرت کو.
داد دینا پڑے گی آپ کی سیاسی بصیرت کو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: لمبی ٹانگ
شکریہ چاند بھائی
یہ لکیریں بہت کچھ کہہ جاتی ہیں جسے کہنے کے لیئے الفاظ دھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑھتی.
یہ لکیریں بہت کچھ کہہ جاتی ہیں جسے کہنے کے لیئے الفاظ دھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑھتی.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: لمبی ٹانگ
بہت خوب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: لمبی ٹانگ
یہ کارٹون وہ سب کہہ ڈالتے ہیں جسے الفاظ میں بیان کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، اگر یہ کہا جائے کہ کارٹون بہت لمبی چوڑی تقریر کو سمجھانے کا ایک طریقہ ہے تو غلط نہ ہوگا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا