بھائیو!
میں نے اپنے علاقے میں بچیوں اور خواتین کے لیے ایک مخصوص عرصے پر مبنی کورس کی داغ بیل ڈالنے کا ارادہ کیا ہے .
مجھے اس سلسلے میں تکنیکی مدد کی ضرورت ہے .
مجھے ایسے سافٹ ویر کے بارے میں معلومات کی ضرورت ہے جو اسکائپ کی طرح ہو اور اس میں کا نفرنس کال اور کال ریکارڈنگ دونوں کی سہولت موجود ہو.
فری ہو اور اس میں کانفرنس کال کے ذریعے زیادہ سے زیادہ افراد شریک ہوسکتے ہوں .
اسکائپ ، گوگل ہینگ آؤٹ اور یا ہو میسنجر ، نیٹ میٹنگ وغیرہ کون سا اس مقصد کے لیے بہتر ہے .
آپ کے تعاون کا طلب گار ..... عبید
تکنیکی مدد کیجیے !
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: تکنیکی مدد کیجیے !
ہم خود اس بارے میں کافی عرصے سے سوچ رہے ہیں. میرے خیال سے گوگل ہنگ آؤٹ چیک کرلیں. یہ فری بھی ہے اور اس کی تعریف بھی سنی ہے (خود تجربہ نہیں کیا)
سکائپ پر تین افراد کی کانفرنس فری ہے. اس سے زیادہ کے لئے پیسے دینے پڑیں گے.
سکائپ پر تین افراد کی کانفرنس فری ہے. اس سے زیادہ کے لئے پیسے دینے پڑیں گے.
Re: تکنیکی مدد کیجیے !
شعیب بھائی کا مشورہ بہت ہی اچھا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: تکنیکی مدد کیجیے !
سکائپ کی گروپ کال جو کہ ویڈیو نہ ہو ان لیمیٹڈ ہوتی میرے خیال میں کیونکہ 25 سےز ائد افراد کا میں خود چیک کر چکا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: تکنیکی مدد کیجیے !
ھمیں ویڈیو کال کی ضرورت نہیں پڑتی صرف وائس کال ہی کافی ہے کیونکہ کتابیں طالبات کے پاس ہوں گی . ان کو آواز پہنچانا ہی مطلوب ہے .میاں محمد اشفاق wrote:سکائپ کی گروپ کال جو کہ ویڈیو نہ ہو ان لیمیٹڈ ہوتی میرے خیال میں کیونکہ 25 سےز ائد افراد کا میں خود چیک کر چکا ہوں
اشفاق بھائی ! کیا اس سلسلے میں آپ اپنا تجربہ کچھ تفصیل کے ساتھ شیر کرسکتے ہیں ؟؟