رضی الدین قاضی wrote:بہت بہت مبارک ہو چاند بھائی
رضی بھیا بھی آچکے ہے بہت ہی اچھی بات ہے
رضی الدین قاضی wrote:بہت بہت مبارک ہو چاند بھائی
چاند بابو wrote: اور ہاں اضواء بہنا آپ چھٹی کا نام بھی مت لیا کرو کیونکہ جب بھی آپ چھٹی کا نام ہی لیتی ہو تو اردونامہ سے پانچ سات دن کے لئے غائب ہو جاتی ہو.
چاند بابو wrote:ارے نہیں بی بی آپ اپنے مراسلات جاری رکھو میں آپ سے کچھ پیچھے ہی ٹھیک ہوں میں خود آگے آنے کے چکر میں اردونامہ کے ایک بہترین رکن کو چھٹی پر نہیں بھیج سکتا.
چاند بابو wrote:ارے نہیں نہیں ہماری لاڈلی بہن بھی تو.
پریشان کیوں ہوتی ہو رکن تو آپ ہو ہی مگر بہترین اس لئے کیونکہ ہماری بہن ہو.
افتخار wrote:اللہ پاک پاکستانی قوم پر رحم کرے.
شعیب بھیا بورےوالا میں لائیٹ آف کرنے کا دورانیہ باقی شہروں کی نسبت کچھ زیادہ ہی ھے جس وجہ سے دن میں کام کرنا بہت مشکل ہو جاتا ھے اور میرے استاد محترم پر کام کا بوجھ بہت زیادہ ھے.
لیکن ایک مزے کی بات بتاوں
میرے استاد محترم گھر کچھ اس وجہ سے بھی لیٹ جاتے ھیں تاکہ گھر کے کام نہ کرنے پڑ جائیں،
جی میں نے کب کہا ہے کہ میری مرضی ہے مگر میں روک تو سکتا ہوں نا آپ کو.عزیزامین wrote:حذف کرنے کی وجہ؟ جانا نہ جانا میری ذاتی مرضی ہے. ویسے میں آپ کے اخلاق سے متاثر ہوا اتنی پرانی دوستی کا خیال بھی نہیں آپ کو؟
جی ہاں بعض شادی شدہ مرد آجکل ایسا ہی کہہ رہے ہے کے "" عورت کو سمجھانا بہت ہی مشکل کام ہے ""افتخار wrote:عورت کو بات سمجھانا دنیا میں سب سے مشکل کام ھے
اس لیے مجھے بھی یہ جتن کرنا پڑا